پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

بڑی عجیب بات ہے اتنے بڑے سٹیڈیم میں شاید ہی کسی نے ماسک پہنا ہو،
لیکن ہمارے ہاں کسی مارکیٹ میں بھی جانا ہو تو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا اور ماسک پہنا لازمی ہے
 
بڑی عجیب بات ہے اتنے بڑے سٹیڈیم میں شاید ہی کسی نے ماسک پہنا ہو،
لیکن ہمارے ہاں کسی مارکیٹ میں بھی جانا ہو تو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا اور ماسک پہنا لازمی ہے
میرا خیال ہے کہ وہاں سب کو ویکسینیشن کردی گئی ہے اور چھ ماہ تک کوئی بڑا خطرہ نہیں۔ مزید شاید herd immunity کو ترجیح دے رہے ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ انتہائی دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
ھسن علی کے اوور میں دو چھکوں نے میچ کو پیچھے دکھیل دیا ہے۔
 
Top