پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

شمشاد

لائبریرین
آج کے میچ میں انہوں نے آپ کی سُن لی ہے اور ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سلام شمشاد بھائی ، مزاج شریف کیسے ہیں ؟
ایک اوپنر نے کوشش تو کی آؤٹ ہونے کی ۔ لیکن کامیاب نہ ہوا ۔۔۔۔
و علیکم السلام عاطف بھائی۔ الحمد للہ۔

بابر اعظم کی تو آج قسمت کھیل رہی ہے، وہ خود تو نہیں کھیل رہا۔ دو دفعہ کیچ آؤٹ بچا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارے بلے بازوں میں فائٹنگ سپرٹ بالکل بھی نظر نہیں آ رہی۔
یہ میچ جیتنے کے لیے بالکل بھی نہیں کھیل رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو مجھے 150 اسکور بھی بناتے نظر نہیں آتے۔
اب صرف رضوان پر ہی تو بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔

لگتا ہے انگلینڈ یہ میچ با آسانی 16 اوور میں جیت لے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
صرف رضوان ذمہ داری سے کھیلا ہے اور کسی حد تک فاخر، باقی ساری ٹیم سو فیصد میچ ہارنے کے لیے کھیلی ہے۔
 
Top