1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 8, 2021

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    3 پر 3
    بلکہ 4 پر 4
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تم جیتو یا ہارو، ہمیں تم سے پیار ہے۔
     
  3. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    3 وکٹ سے انگریز جیت گئے ۔
     
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    16 اور 18 اوورز والے صاحبان کدھر ہیں ؟ یہ کرکٹ ہے، جس کی اونٹ کی طرح کوئی کل سیدھی نہیں ہوتی۔
     
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انگلینڈ کو 'عید مبارک' ہو. ساڈی تے ویسے وی نہیں سی۔
    گورے بھی اب پورے گورے نہیں رہے۔ شاید کچھ ایشیائی نسل والے بھی ٹیم میں ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کافی ہیں ۔دو تین تو شاہد پاکستانی ہی ہیں۔
     
  7. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,698
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    زیادہ قریب تر میں ہی تھی ویسے بھی اب انگلینڈ والے اچھا نہیں کھیلے ورنہ میچ جلدی ختم ہو جاتا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,939
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    انگلستانی ٹیم میں ہیں تو پاکستانی تو نہ ہوئے
     
    • متفق متفق × 1
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    چوہدری صاحب کے سوال کے تناظر میں !
    بھئی ڈاک خانے کے حساب سے :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب انگلینڈ والوں نے آپ کے بیان کو آنر نہیں کیا تو قصور انھی کا ہوا، آپ کا تو نہیں۔
     
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مسلمانوں والے نام اور گندمی رنگت سے ایشیائی ہونے کا یقین تھا، پاکستانی یا کچھ اور کا علم نہیں۔
     
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,795
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    چلو مقابلہ کر کے جیتے تو افسوس نہ ہوا۔
     

اس صفحے کی تشہیر