پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلین ٹیم کی دہشت ہی پڑ گئی ہے ان پر۔

یونس خان صفر پر ہی آؤٹ‌ ہو گئے۔

ایک اوور میں دو وکٹیں۔
 

قمراحمد

محفلین
مجھے پاکستان یہ میچ بہت بری طرح سے ہارتا ہوا نظر آریا ہے۔ محمد یوسف کا ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دینا پاکستان کی ہار کا ذمہ دار ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یونس خان نے تین منٹ میں تین گیندیں کھیلیں اور صفر پر آؤٹ‌
عمر اکمل نے دو منٹ میں دو گیندیں کھیلیں اور صفر پر آؤٹ

یہ ہو کیا رہا ہے؟
 
Top