پاکستان کا آخری ٹرپ

زیک نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 22, 2019

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,410
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ برف پوش پہاڑ کتنے اونچے ہیں اس کا اندازہ اسی وقت ہوتا ہے جب آپ بھی زیادہ اونچائی پر جاتے ہیں۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,446
    دل کی دھڑکن 180۔ واہ!
     
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,410
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    دریائے ہنزہ اور وادی اونچائی سے

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,410
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ایگلز نیسٹ کا علاقہ۔ دائیں طرف جومٹی سا علاقہ ہے وہ ایگلز نیسٹ ویوپوائنٹ ہے

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,410
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ شاید راکاپوشی ہے

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,835
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    ماشاءاللّٰہ
     
    • متفق متفق × 1
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,410
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    پہاڑ، وادیاں اور اگر آپ غور سے دیکھیں تو گلیشیر بھی نظر آئے گا

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,410
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    تازہ برف

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,410
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اوپر کافی دیر بیٹھے نظارے کرتے رہے۔ پھر واپس نیچے آئے۔ ہائیک کل 4 کلومیٹر کی تھی لیکن دو کلومیٹر اوپر جانے میں تقریباً 400 میٹر چڑھائی تھی۔ خاص مشکل نہ تھی لیکن جاتے ہوئے چڑھائی اور واپسی پر اترائی مسلسل تھی۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,410
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ہوٹل سے نیچے وادی میں ٹیریسز

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 7
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,410
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کچھ دیر ہم ایگلز نیسٹ کے علاقے میں پھرتے رہے۔ پھر وہیں ویوپوائنٹ پر گئے۔ شام کو غروب دیکھنے کے لئے وہاں کافی لوگ آتے ہیں۔ ہم نے منظر بھی انجوائے کئے اور پیپل واچنگ بھی

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,410
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہیں کہیں ماضی قریب میں شاید لینڈسلائیڈنگ ہوئی ہو گی

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,410
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,410
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ایگلز نیسٹ ویوپوائنٹ پر یہ عجیب و غریب نوٹس بھی دیکھا

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • غمناک غمناک × 1
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,410
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    وادی میں اب سایہ تھا

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,410
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    لیڈی فنگر پیک اور ہنزہ پیک

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,410
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آہستہ آہستہ سورج کی روشنی صرف چوٹیوں تک ہی پہنچ رہی تھی

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,446
    بہترین ایکسپوزڈ تصویر لی ہے۔ ماشاءاللہ
     
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,410
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 8
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,410
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    غروب آفتاب کے رنگ برفانی پہاڑوں پر

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5

اس صفحے کی تشہیر