پاکستان نےبھارت کوانڈر19کرکٹ ورلڈکپ کےکوارٹرفائنل میں شکست دیدی

قمراحمد

محفلین
روزنامہ جنگ

1-23-2010_18631_1.gif
 

قمراحمد

محفلین
سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
بھارت کو اچھا جواب دیا ہے ہماری پاکستانی ٹیم نے۔ میں نے پورا میچ لائیو دیکھا اور بہت مزہ آیا۔ میچ بارش کی وجہ سے 23اوورز پر اننگز تک محدود کر دیا گیا تھا۔ تو اِس لئے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ کی طرح ہی محسوس ہوا۔ شاندار فتح ہے پاکستانی ٹیم کی۔
 
واقعی بہت خوشی ہوئی آج۔ آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے کی بھارتی سازش کا خوب اچھا جواب دیا ہے۔ پاکستان زندہ باد!
 
Top