پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

تابش بھائی سیدھی طرح دس دیو علی نقوی صاب کہیڑا مُرشد پھڑیا اے۔ مطلب ایس قدر اوسط ٹیم نال وی کم چُکیا ہویا نیں۔
20190224-000303.jpg
 
PSL Point table 2019 - with Latest Update
1. PZ: 6 Matches, 4 Wins, 8 Points

2. ISLU: 7 Matches , 4 Wins, 8 Points

3. QG: 6 Matches, 4 Wins, 8 Points

4. LQ: 7 Matches, 3 Wins, 6 Points

5. KK: 7 Matches, 3 Wins, 6 Points

6. MS: 6 Matches, 2 Wins, 4 Points
 
قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول تینوں میچز نیشنل اسٹیڈیم کراتشی منتقل۔

آکھیا سی اے گڑا گوڑے ساڈے تے ای لہنا اے۔
سانوں ای اے بی ڈی وی دیدار شریف نصیب نہیں ہونا۔
 
گروپ اسٹیج اختتام کو پہنچی۔
زلمی گلیڈی ایٹر یونائیٹڈ کنگز نے پلے آفس کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

کوئٹہ بمقابلہ زلمی (کوالیفائر) 13 مارچ
اسلام آباد بمقابلہ کراچی (ایلیمینیٹر) 14 مارچ
 
انتہائی دلچسپ میچ کے بعد کوئٹہ نے زلمی کو ڈھیر کرتے ہوئے فائنل میں جگہ پکی کر لی۔اُمید کہ اس دفعہ چوک نہ فرمائیں گے۔
 
آج ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو آخری اوور میں 4 وکٹس سے ہرا کر ایلیمنیٹر2 میں جگہ بنا لی۔
ایلیمنیٹر 2 کل پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
 
اوہ تے ٹھیک اے پر پیر دا ناں تے دس دیو !!

Top