پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

عظیم

محفلین
تاریخ شاہد ہے کہ کوئٹہ فائنل میں پلیٹ تک ہاتھ بڑھانے میں بھی سستی سے کام لینے کا عادی ہے.
کوئٹہ کو سرفراز احمد کی دعائیں ہی کامیاب کرا دیں گی آج، ورنہ ہماری مارکیٹ میں ایک لڑکا جو بہت عرصہ سے بیمار ہے اور میرے خیال میں معصوم ہے اس کی دعائیں تو ضرور کامیاب کرائیں گی کہ اس کے کوئٹہ کا سپورٹر بننے کی وجہ بھی بہت معصومانہ اور پیاری ہے
 
کیا؟ :)
 
Top