دریں اثناء ڈینلی کا چھکا۔
یاز محفلین مارچ 21، 2018 #2,302 یاز نے کہا: دریں اثناء ڈینلی کا چھکا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور پھر چوکا۔ خیال رہے آخری اوور وہاب ریاض کا ہو گا۔
یاز نے کہا: دریں اثناء ڈینلی کا چھکا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور پھر چوکا۔ خیال رہے آخری اوور وہاب ریاض کا ہو گا۔
ش شاہد شاہ محفلین مارچ 21، 2018 #2,305 عبداللہ محمد نے کہا: اور ایک اوور قبل ہی عوام نکل لی- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صرف کراچی والے نکلے ہیں
عبداللہ محمد نے کہا: اور ایک اوور قبل ہی عوام نکل لی- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صرف کراچی والے نکلے ہیں
یاز محفلین مارچ 21، 2018 #2,306 ڈینلی جی تسی گریٹ او۔ آخری اوور میں 27 رنز درکار۔ یعنی ڈرامہ آخری گیندوں تک جانے کا بھرپور امکان ہے۔ اسی کو کہتے ہیں سکرپٹ رائٹر کی جیت۔
ڈینلی جی تسی گریٹ او۔ آخری اوور میں 27 رنز درکار۔ یعنی ڈرامہ آخری گیندوں تک جانے کا بھرپور امکان ہے۔ اسی کو کہتے ہیں سکرپٹ رائٹر کی جیت۔
ش شاہد شاہ محفلین مارچ 21، 2018 #2,314 یاز نے کہا: 1 پہ 18۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب مبارک باد دے دوں؟
ش شاہد شاہ محفلین مارچ 21، 2018 #2,318 یاز نے کہا: زلمی کے فینز کو مبارک باد۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر مبارک
یاز محفلین مارچ 21، 2018 #2,319 شاہد شاہ نے کہا: اب مبارک باد دے دوں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں۔ میچ کا چہلم ہو لینے دیں۔ اس کے بعد دیجئے گا۔
شاہد شاہ نے کہا: اب مبارک باد دے دوں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں۔ میچ کا چہلم ہو لینے دیں۔ اس کے بعد دیجئے گا۔
محمد وارث لائبریرین مارچ 21، 2018 #2,320 عبداللہ محمد نے کہا: اور ایک اوور قبل ہی عوام نکل لی- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب فا ئنل میں کس کے ساتھ ہیں بھائی!
عبداللہ محمد نے کہا: اور ایک اوور قبل ہی عوام نکل لی- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب فا ئنل میں کس کے ساتھ ہیں بھائی!