پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

یاز

محفلین
معاملہ کراچی کے بس سے تو باہر ہو چکا اب۔
ہاں سکرپٹ اگر متمنی ہو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
 

یاز

محفلین
وہاب ریاض کا پِٹنا جاری۔
محاورے کے عین مطابق: ڈھول، ڈھنڈورا اور وہاب ریاض پیٹنے کے لئے ہوتے ہیں۔
 

یاز

محفلین
کافی اچھا اوور کرواتے کرواتے عمید آصف نے آخری گیند پہ چھکا کھا لیا۔ تاہم مطلوبہ رن ریٹ اس سے بھی کہیں زیادہ ہے۔
 
Top