پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

یاز

محفلین
ڈینلی جی تسی گریٹ او۔
آخری اوور میں 27 رنز درکار۔
یعنی ڈرامہ آخری گیندوں تک جانے کا بھرپور امکان ہے۔
اسی کو کہتے ہیں سکرپٹ رائٹر کی جیت۔
 
IMG_20180321_232940.jpg

نہیں، اظہر بھائی گالی نہیں دینی۔ بری بات۔
 
Top