پاکستان سوپر لیگ 7

شمشاد

لائبریرین
سرفراز کے ایکشن دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ :D:D:D

ہر گیند کے بعد باؤلر کو نیا نوٹیفیکشن جاری کرتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو کراچی کنگز نے بہت مایوس کیا۔

پورے بیس اوور بھی نہیں کھیل سکے۔

کوئٹہ کے نسیم شاہ نے 3.3 اوور میں 20 اسکور دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
کوئٹہ کی پہلی وکٹ 76 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔

Will Smeed c Lammonby b Mohammad Imran 30 (35b 3x4 1x6) SR: 85.71
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان سوپر لیگ 7 کا پانچواں میچ آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اسلام آباد نے ٹاس جیت کر پشاور کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

پشاور دو میچ کھیل چکے ہیں، جن میں ایک جیتا ہے اور ایک ہارا ہے، جبکہ اسلام آباد کا یہ پہلا میچ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پشاور زلمی کی پہلی وکٹ تیسری گیند صفر کے اسکور پر گر گئی۔

Tom Kohler-Cadmore کو حسن علی نے کلن بولڈ کر دیا۔

Tom Kohler-Cadmore b Hasan Ali 0 (3b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
پشاور کی دوسری وکٹ 26 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔

Yasir Khan c Shadab Khan b Faheem Ashraf 14 (9b 3x4 0x6) SR: 155.55
 

شمشاد

لائبریرین
پاور پلے میں ہی پشاور زلمی کی تیسری وکٹ 31 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔

Hussain Talat c Asif Ali b Faheem Ashraf 2 (9b 0x4 0x6) SR: 22.22
 

شمشاد

لائبریرین
شاداب خان کے پہلے اوور کی پہلی ہی گیند پر حیدر علی کلین بولڈ
35 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی 4 وکٹیں گر گئیں۔

Haider Ali b Shadab Khan 15 (13b 3x4 0x6) SR: 115.38
 
Top