پاکستان سوپر لیگ 7

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 7 کے آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔

پہلا میچ لاہور قلندر اور ملتان سلطان کے درمیان جبکہ دوسرا میچ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈیئٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اس وقت لاہور قلندر کی ملتان سلطان کے خلاف زبردست بیٹنگ جاری ہے۔

10 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر 105 اسکور بنا چکے ہیں۔
فاخر نے 32 گیندوں پر 74 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹم ڈیوڈ ایک کے انفرادی اسکور پر کیچ آؤٹ

Tim David c Abdullah Shafique b Shaheen Shah Afridi 1 (3b 0x4 0x6) SR: 33.33
 

شمشاد

لائبریرین
اسی اوور میں شاہین شاہ آفریدی کا ایک اور شکار

Sohaib Maqsood c Mohammad Hafeez b Shaheen Shah Afridi 20 (17b 2x4 1x6) SR: 117.64
 

شمشاد

لائبریرین
کراچی اور کوئٹہ کا میچ شروع ہونے جا رہا ہے۔

کوئٹہ نے ٹاس جیت کر کراچی کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اسی اوور میں سہیل نے کلارک کو کلین بولڈ کر دیا۔

Joe Clarke b Sohail Tanvir 2 (3b 0x4 0x6) SR: 66.66
 
Top