پاکستان سوپر لیگ 7

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 7 کا دوسرا میچ آج کراچی میں کوئٹہ گلیڈیئٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔

پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے کہ اوپنر ہی پورے 20 اوور کھیلیں گے۔

پشاور والے تو باؤلنگ ہی بھول گئے ہیں۔
15ویں اوور میں 24 اسکور دیئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
158 پر پشاور زلمی کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

میچ پشاور زلمی کے ہاتھ سے نکلتا ہوا لگ رہا ہے۔
 
Top