پاکستان سوپر لیگ 7

پاکستان سوپر لیگ کا ساتواں سیزن 27 جنوری سے کراچی میں شروع ہو رہا ہے۔۔امید ہے اس دفعہ کافی عمدہ کرکٹ دیکھنے کوملے گی۔۔
 
پاکستان سوپر لیگ 7 کا شیڈول


psl.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
کراچی کنگز کو دھچکا۔

محمد آصف آج کے میچ میں انجری کی وجہ سے شرکت نہیں کر سکیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عمران طاہر اس اوور میں دو وکٹیں لے گیا۔

Tom Lammonby اور محمد نبی اس کے شکار ہوئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ملتان سلطان نے کراچی کنگز کو اپنے دباؤ میں رکھا۔ سوائے شرجیل کے کوئی بھی کھلاڑی اچھی کارکردگی نہ دکھا سکا۔

کراچی کنگز اپنی پوری اننگ میں صرف 6 چوکے اور 3 چھکے لگا سکی۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمد نبی اسی اوور میں دوسری وکٹ بھی لے گیا۔

ملتان سلطان کی تیسری وکٹ 103 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔
 
Top