پاکستان سوپر لیگ 7

شمشاد

لائبریرین
لاہور قلندر نے 181 کا ہدف دیا ہے ملتان سلطانز کو۔

گو کہ لاہور قلندر کی پوزیشن خاصی مایوس کن تھی لیکن بعد میں محمد حفیظ اور اس کے بعد آنے والے کھلاڑیوں نے اچھا خاصا اسکور کر لیا ہے۔

فاخر، عبد اللہ شفیق اور غلام نے خاصا مایوس کیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
335030.jpg

Mohammad Hafeez struck a fifty • Feb 27, 2022 © PSLفوٹو بشکریہ کرک انفو۔
 

شمشاد

لائبریرین
36 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطانز کی پہلی وکٹ گر گئی۔

Mohammad Rizwan b Mohammad Hafeez 14 (12b 3x4 0x6) SR: 116.66
 

شمشاد

لائبریرین
41 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطانز کی دوسری وکٹ گر گئی۔

Shan Masood run out (Fakhar Zaman) 19 (15b 1x4 0x6) SR: 126.66
 

شمشاد

لائبریرین
46 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطانز کی تیسری وکٹ گر گئی۔

Aamer Azmat c Fakhar Zaman b Mohammad Hafeez 6 (9b 0x4 0x6) SR: 66.66
 

شمشاد

لائبریرین
50 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطانز کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Asif Afridi b Zaman Khan 1 (3b 0x4 0x6) SR: 33.33
 
Top