پاکستان سوپر لیگ 7

شمشاد

لائبریرین
اور 162 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی کہانی مُک گئی۔

Waqas Maqsood c Abdullah Shafique b Wiese 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
جب دو ٹیمیں کھیلتی ہیں تو ایک نے جیتنا اور ایک نے ہارنا ہوتا ہے۔ لیکن سچ بات یہ ہے کہ پاکستان سوپر لیگ 7 ٹورنمنٹ کا سب سے زیادہ دلچسپ مقابلہ آج کا میچ تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
Afridi.jpg

میچ جیتنے کے بعد شاہین شاہ آفریدی کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو آ گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان سوپر لیگ 7 کا فائنل لاہور قلندر اور ملتان سلطانز کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہونے میں چند ہی منٹ باقی ہیں۔

لاہور قلندر نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امید ہے آج بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

دو ٹیمیں ہیں تو ایک نے جیتنا اور ایک نے ہارنا ہے، تو کوئی بھی ٹیم جیتے، جیت پاکستان کی ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
لاہور قلندر کی پہلی وکٹ 12 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔

Fakhar Zaman c Shahnawaz Dahani b Asif Afridi 3 (6b 0x4 0x6) SR: 50
 

شمشاد

لائبریرین
23 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی دوسری وکٹ گر گئی۔

Zeeshan Ashraf c †Mohammad Rizwan b Willey 7 (5b 1x4 0x6) SR: 140
 
Top