پاکستان سوپر لیگ 7

شمشاد

لائبریرین
98 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی تیسری وکٹ گر گئی۔

Kamran Akmal c Waqas Maqsood b Shadab Khan 58 (39b 7x4 2x6) SR: 148.71
 

شمشاد

لائبریرین
154 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

Hussain Talat c Athar Mahmood b Hasan Ali 28 (15b 5x4 0x6) SR: 186.66
 

شمشاد

لائبریرین
167 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی 5ویں وکٹ گر گئی۔

Shoaib Malik c Hales b Hasan Ali 55 (43b 4x4 2x6) SR: 127.9
 

شمشاد

لائبریرین
34 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی پہلی وکٹ گر گئی۔

Will Jacks b Khalid Usman 11 (8b 0x4 1x6) SR: 137.5
 

شمشاد

لائبریرین
کل مورخہ 25 فروری کو لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائٹیڈ کا میچ ہو گا۔

جیتنے والی ٹیم 27 فروری کو ملتان سلطانز سے فائنل میچ کھیلے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان سوپر لیگ 7 کا دوسرا کوالیفائر میچ لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

یہ میچ دونوں ٹیموں کے “Do or Die” کے طور پر کھیلا جائے گا۔
ہارنے والی ٹیم پاکستان سوپر لیگ 7 کی دوڑ سے باہر ہو جائے گی، جبکہ جیتنے والی 27 فروری کو ملتان سلطانز کے ساتھ فائنل میں ٹکرائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
2 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی پہلی وکٹ گر گئی۔

Fakhar Zaman c Waqas Maqsood b Dawson 1 (3b 0x4 0x6) SR: 33.33
 

شمشاد

لائبریرین
80 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی تیسری وکٹ گر گئی۔

Kamran Ghulam c Jacks b Shadab Khan 30 (26b 3x4 1x6) SR: 115.38
 

شمشاد

لائبریرین
93 پر لاہور قلندر کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

Abdullah Shafique c Shadab Khan b Waqas Maqsood 52 (28b 4x4 3x6) SR: 185.71
 
Top