محمد وارث

لائبریرین
کل میچ دیکھنے کا مزا آ گیا۔ اسلام آباد کے لیے ٹارگٹ گو بڑا تھا لیکن ہیلز نے پاور پلے کے 6 اوورز میں ہی میچ سیدھا کر دیا۔
 
اگرچہ یہ علیم ڈار کا ذاتی فیصلہ ہے کیونکہ وہ کھلاڑیوں کی طرح پی سی بی کا کانٹریکٹی نہیں لیکن پھر بھی بورڈ کو آئندہ اسکا کوئی حل نکالنا چاہیے۔ علیم ڈار کے جانے کے بعد ہمارے ایمپائرنگ کا معیار بھی بگ بیش لیگ والا ہو سکتا ہے جس سے لیگ ویلیو پر سیدھا اثر پڑتا ہے۔

افسوس علیم ڈار بھی انٹرنیشنل مصروفیت کی بنا پر پی ایس ایل سے چلا گیا ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
اگرچہ یہ علیم ڈار کا ذاتی فیصلہ ہے کیونکہ وہ کھلاڑیوں کی طرح پی سی بی کا کانٹریکٹی نہیں لیکن پھر بھی بورڈ کو آئندہ اسکا کوئی حل نکالنا چاہیے۔ علیم ڈار کے جانے کے بعد ہمارے ایمپائرنگ کا معیار بھی بگ بیش لیگ والا ہو سکتا ہے جس سے لیگ ویلیو پر سیدھا اثر پڑتا ہے۔
شنید ہے کہ اگلے سال سے پی ایس ایل کے لیے بھی آئی سی سی "ایکسکلسو ونڈو" رکھے گی تا کہ جیسی صورتحال اس سال پیش آ رہی ہے (گیل اور راشد خان دو دو میچ کھیل کر جا چکے ہیں) آئندہ پی ایس ایل میں بھی ایسی صورتحال نہ ہو،
 
آخری تدوین:
شنید ہے کہ اگلے سال سے پی ایس ایل کے لیے بھی آئی سی سی "ایکسلسو ونڈو" رکھے گی تا کہ جیسی صورتحال اس سال پیش آ رہی ہے (گیل اور راشد خان دو دو میچ کھیل کر جا چکے ہیں) آئندہ پی ایس ایل میں بھی ایسی صورتحال نہ ہو،
اگر یہ ہوتا ہے تو مزید حاضر سروس کھلاڑی آنے کا امکان بھی بڑھے گا۔
 

محمد وارث

لائبریرین
اگرچہ یہ علیم ڈار کا ذاتی فیصلہ ہے کیونکہ وہ کھلاڑیوں کی طرح پی سی بی کا کانٹریکٹی نہیں لیکن پھر بھی بورڈ کو آئندہ اسکا کوئی حل نکالنا چاہیے۔ علیم ڈار کے جانے کے بعد ہمارے ایمپائرنگ کا معیار بھی بگ بیش لیگ والا ہو سکتا ہے جس سے لیگ ویلیو پر سیدھا اثر پڑتا ہے۔
درست لیکن علیم ڈار بہرحال آئی سی سی کے فیصلوں کا پابند ہے اور اسی وجہ سے جا رہا ہے۔ پی ایس ایل کے لیے ایکسکلسو ونڈو رکھنے سے ایسے مسائل کا حل نکل آئے گا۔
 

جاسم محمد

محفلین
آج کوئی میچ نہیں غالباً؟
image.png
 
Top