پاکستان سوپر لیگ 2021

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 15, 2021

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,896
    مبارک ہو قلندر فین
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شنواری نے چار اوور میں 47 اسکور دیئے۔
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فاخر اور محمد حفیظ کے شاندار بیٹنگ نے کوئٹہ کو بُری طرح ہرایا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,935
    جھنڈا:
    Pakistan
    قلندرز پہلے دو میچ جیت گئے۔
    فئیر کہندے زلزلے آندے نیں۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس دفعہ تو رانا فواد لُڈیاں ڈال رہا ہو گا۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,665
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  7. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
  8. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,935
    جھنڈا:
    Pakistan
    لاہور پوائنٹس ٹیبل لیڈ کر رہا ہے۔۔سختی دیکھ رہے ہو قلندرز کی۔


    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    عبداللہ محمد اب پٹاخے پھوڑنے میں کیا ناپسندیدہ ہے بھئی؟؟؟ وہ بھی تصویری پٹاخے بنا آواز کے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,829
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    قلندروں کی ٹیم امسال نہ صرف بیلنسڈ ہے بلکہ فارم میں بھی ہے۔ امکانات تو روشن ہیں۔آگے آگے دیکھیے۔۔۔۔۔۔:)
     
    • متفق متفق × 2
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آج بھی ایک ہی میچ ہے
    ملتان سلطان بمقابلہ پشاور زلمی
    دونوں میں سے ایک ٹیم آج اپنے پوائنٹس کا کھاتا کھولے گی
     
    • زبردست زبردست × 2
  12. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    میں ملتان کے ساتھ ہوں:)
     
  13. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    رانا فواد صاحب نے کوئی خصوصی چلہ کاٹا ہے اس سال شاید :ROFLMAO:
     
    • زبردست زبردست × 1
  14. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,935
    جھنڈا:
    Pakistan
    میرے خیال میں تو فی الفور جو ڈینلی کو سٹارٹنگ لائن میں جگہ دینی چاہیے۔ نیز شاید گزشتہ رات والا میچ راشد کا آخری میچ تھا تو اسکا متبادل وہ کوئی اچھا اسپنر ڈھونڈ پاتے ہیں یا نہیں یہ بھی اہم ہوگا۔۔۔

    خصوصہ چلے کے علاوہ گزشتہ ٹیم کے ساتھ ہی جانے کا فیصلہ بھی اہم تھا کہ ہر سال کی طرح ٹیم سے غیر ضروری چھیڑ چھاڑ اور اکھاڑ پچھاڑ نہیں کی۔

    ادارہ یہاں کا مدیر پایا جاتا ہے۔ اسلئے ادارے جو جی چاہے کر سکت ہے۔
    معذرت غلطی سے کلک ہو گیا تھا شاید۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,935
    جھنڈا:
    Pakistan
    کرس گیل کی جگہ جلد ہی فیف کوئٹہ کو جوائن کر لیں گے جو کہ یقیناً گلیڈی ایٹرز کے لئے بہت خوش آئند بات ہے۔۔ فیف بیٹنگ لائن اپ کو مضبوط بھی کریں گے اننگ کو لمبا بھی کھینچ سکتے ہیں اور تیزی سے رن بھی بنا لیتے ہیں تو یقیناً وہ بلیسنگ ان ڈسگائز ثابت ہوں گے۔

     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ا
    اس کی کوئی خاص وجہ؟ حالانکہ اسلام آباد سے پشاور زیادہ نزدیک ہے بنسبت ملتان کے۔
     
    • متفق متفق × 1
  17. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ادارے عوام کی وجہ سے ہوتے ہیں، عوام اداروں کی وجہ سے نہیں۔۔۔۔ :p:sneaky:
     
  18. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    میرا ننھیال ملتان کے نزدیک ہے نا:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    معذرت قبول کی جاتی ہے۔۔۔:)
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آج پی ایس ایل 6 کی پانچواں میچ پشاور زلمی اور ملتان سلطان کے درمیان چار منٹ کے بعد کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے والا ہے۔

    پشاور نے ٹاس جیت کر ملتان سلطان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر