لاہور پوائنٹس ٹیبل لیڈ کر رہا ہے۔۔سختی دیکھ رہے ہو قلندرز کی۔


20210222-225902.jpg
 
قلندروں کی ٹیم امسال نہ صرف بیلنسڈ ہے بلکہ فارم میں بھی ہے۔ امکانات تو روشن ہیں۔آگے آگے دیکھیے۔۔۔۔۔۔:)

میرے خیال میں تو فی الفور جو ڈینلی کو سٹارٹنگ لائن میں جگہ دینی چاہیے۔ نیز شاید گزشتہ رات والا میچ راشد کا آخری میچ تھا تو اسکا متبادل وہ کوئی اچھا اسپنر ڈھونڈ پاتے ہیں یا نہیں یہ بھی اہم ہوگا۔۔۔

رانا فواد صاحب نے کوئی خصوصی چلہ کاٹا ہے اس سال شاید :ROFLMAO:

خصوصہ چلے کے علاوہ گزشتہ ٹیم کے ساتھ ہی جانے کا فیصلہ بھی اہم تھا کہ ہر سال کی طرح ٹیم سے غیر ضروری چھیڑ چھاڑ اور اکھاڑ پچھاڑ نہیں کی۔

عبداللہ محمد اب پٹاخے پھوڑنے میں کیا ناپسندیدہ ہے بھئی؟؟؟ وہ بھی تصویری پٹاخے بنا آواز کے

ادارہ یہاں کا مدیر پایا جاتا ہے۔ اسلئے ادارے جو جی چاہے کر سکت ہے۔
معذرت غلطی سے کلک ہو گیا تھا شاید۔
 
کرس گیل کی جگہ جلد ہی فیف کوئٹہ کو جوائن کر لیں گے جو کہ یقیناً گلیڈی ایٹرز کے لئے بہت خوش آئند بات ہے۔۔ فیف بیٹنگ لائن اپ کو مضبوط بھی کریں گے اننگ کو لمبا بھی کھینچ سکتے ہیں اور تیزی سے رن بھی بنا لیتے ہیں تو یقیناً وہ بلیسنگ ان ڈسگائز ثابت ہوں گے۔

 

شمشاد

لائبریرین
آج پی ایس ایل 6 کی پانچواں میچ پشاور زلمی اور ملتان سلطان کے درمیان چار منٹ کے بعد کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے والا ہے۔

پشاور نے ٹاس جیت کر ملتان سلطان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 
Top