sayani

محفلین
عارف بھائی انکے کھیلنے سے یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ باہر کی ٹیمیں بھی آکر کھیل سکتی ہیں ۔۔۔ ۲۰۰۸ سے پاکستان میں کوئی بھی ٹیم نہیں آئی ۔۔۔
 
عارف بھائی انکے کھیلنے سے یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ باہر کی ٹیمیں بھی آکر کھیل سکتی ہیں ۔۔۔ ۲۰۰۸ سے پاکستان میں کوئی بھی ٹیم نہیں آئی ۔۔۔
کا ش 2008 میں ہی آخری ٹیم آئی ہوتی۔
نہ 2009 میں لنکا آتی نہ وہ واقعہ ہوتا۔
 

یاز

محفلین
پاکستان سوپر لیگ کے کامیاب انعقاد اور فائنل کے پرامن انعقاد پر سب شائقینِ کرکٹ کو مبارک باد۔
 

یاز

محفلین
17103250_1799462110079247_6251713081973937900_n.jpg
 
Top