ٹورنامنٹ کے بہترین بلے با ز ٹرافی کو
حنیف محمد ٹرافی کا نام دیا گیا ہے۔
یہ تو سنگا کو اپنے بیگ میں ابھی سے ڈال لینی چاہئیے
 
بہترین باؤلر کی ٹرافی کو
فضل محمود ٹرافی کا نام دیا گیا ہے۔
C3-kP95UMAAuGxe.jpg
 
عثمان قادر

محفلین
یااللہ خیر،یعنی اس بار پھر لاہور کا پہلے ایڈیشن جیسا حال ہونے والا ہے؟
ازرائے تفنن
پچھلی مرتبہ بھی اول پوزیشن پر آئی تھی لاہور قلندر اس مرتبہ بھی اول پوزیشن پر ہی آئے گی ۔۔۔۔۔۔۔
اس مرتبہ اوپر سے اول آئے گی انشاءاللہ
 
عثمان قادر

محفلین
کوئٹہ میں بڑے نام کم ہیں ۔۔ تو یہ فقرہ تو بنتا ہے ۔۔
Dont under estimate the power of a common man:D
جی ناموں کو تھوڑا بڑا کر دیں تو شاید کچھ صورت نکل سکے جیسے ۔۔۔
سر سرفراز احمد میمن کراچی والے
سر کیون پیٹرسن ساؤتھ انگلینڈ والے
سر احمد شہزاد سیلفی
وغیرہ وغیرہ
 
اس دفعہ سٹریٹیجی تھوڑی تبدیل کی ہے اس لیے اس دفعہ ہر میچ میں جیتنے والی ٹیم کی سپورٹ کا ارادہ ہے۔ جو جت گیا ساڈا ہیرو۔ :)
 
جی ناموں کو تھوڑا بڑا کر دیں تو شاید کچھ صورت نکل سکے جیسے ۔۔۔
سر سرفراز احمد میمن کراچی والے
سر کیون پیٹرسن ساؤتھ انگلینڈ والے
سر احمد شہزاد سیلفی
وغیرہ وغیرہ
لیوک رائٹ انگلینڈ والے اور عمر گُل ایچ بی ایل والے کو آپ وغیرہ وغیرہ میں تو شامل نہ کریں :D
 
عثمان قادر

محفلین
لیوک رائٹ انگلینڈ والے اور عمر گُل ایچ بی ایل والے کو آپ وغیرہ وغیرہ میں تو شامل نہ کریں :D
سوری میں محمد بے نواز ناکام کو بھی بھول گیا اور بسم اللہ شریف خان خواہ کو بھی ۔۔۔۔۔۔
لگتا ہے مجھے باداموں کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔
 
سوری میں محمد بے نواز ناکام کو بھی بھول گیا اور بسم اللہ شریف خان خواہ کو بھی ۔۔۔۔۔۔
لگتا ہے مجھے باداموں کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔
جی بالکل ۔۔ بادام کھائیں ۔۔
ویسے بھی اب کچھ ہی تو ڈرائی فروٹ ہیں تو عام انسان کی پہنچ میں ہیں ۔ ورنہ چلغوزے وغیرہ تو اب قصے کہانیوں میں ہی رہ گئے ہیں :D
 
عثمان قادر

محفلین
جی بالکل ۔۔ بادام کھائیں ۔۔
ویسے بھی اب کچھ ہی تو ڈرائی فروٹ ہیں تو عام انسان کی پہنچ میں ہیں ۔ ورنہ چلغوزے وغیرہ تو اب قصے کہانیوں میں ہی رہ گئے ہیں :D
دوسری بات کہ ہم عام آدمی نہیں اور پہلی بات چلغوزے ہم نے پچھلی سردیوں میں خوب کھائے مگر اس بار دوست نے اپنے چلغوزوں کو ہوا تک نہیں لگنے دی ۔۔۔۔۔۔
 
دوسری بات کہ ہم عام آدمی نہیں اور پہلی بات چلغوزے ہم نے پچھلی سردیوں میں خوب کھائے مگر اس بار دوست نے اپنے چلغوزوں کو ہوا تک نہیں لگنے دی ۔۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا ۔۔
اُس دوست کی دوستی پہ نثار ہونے کو دل کرتا ہے جس نے اپنے چلغوزے بھی قربان کر دئیے ۔
 
Top