سری لنکا 48 اوور 230 اسکور 6 آؤٹ اچھا خاصا اسکور کر گئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 16، 2012 #62 عمر گل کو دوسری گیند پر چھکا تو لگا لیکن تیسری گیند پر آؤٹ کر کے اس نے بدلہ لے لیا۔
شمشاد لائبریرین جون 16، 2012 #65 سری لنکا نے مقررہ 50 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 243 اسکور بنائے ہیں۔ پاکستان کے لیے یہ ہدف مشکل نہیں تو آسان بھی نہیں۔
سری لنکا نے مقررہ 50 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 243 اسکور بنائے ہیں۔ پاکستان کے لیے یہ ہدف مشکل نہیں تو آسان بھی نہیں۔
حسیب نذیر گِل محفلین جون 16، 2012 #71 پاکستان کی طرف سے عظیم بےغیرتی کا مظاہرہ۔ ایک اوور میں چار آؤٹ۔ایک ہاٹ-ٹرِک 41 اوور میں 8 وکٹوں کےنقصان پر177 رنز
پاکستان کی طرف سے عظیم بےغیرتی کا مظاہرہ۔ ایک اوور میں چار آؤٹ۔ایک ہاٹ-ٹرِک 41 اوور میں 8 وکٹوں کےنقصان پر177 رنز
حسیب نذیر گِل محفلین جون 16، 2012 #74 پچھلے اوور کی بے غیرتی کا حصہ بننے والوں میں یونس خان شاہد آفریدی سرفراز احمد اور سہیل تنویر شامل ہیں
پچھلے اوور کی بے غیرتی کا حصہ بننے والوں میں یونس خان شاہد آفریدی سرفراز احمد اور سہیل تنویر شامل ہیں
حسیب نذیر گِل محفلین جون 16، 2012 #75 پہلے میں بھی پاکستانیوں کی طرح آفریدی آفریدی کرتا تھا لیکن اب اسے "بے غیرتی بے غیرتی" کہتا ہوں۔اوریہ بات کہنے میں مجھے کوئی مضائقہ نہیں
پہلے میں بھی پاکستانیوں کی طرح آفریدی آفریدی کرتا تھا لیکن اب اسے "بے غیرتی بے غیرتی" کہتا ہوں۔اوریہ بات کہنے میں مجھے کوئی مضائقہ نہیں
نایاب لائبریرین جون 16، 2012 #79 بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے ۔۔۔۔۔۔۔ سب دھندا ہے یہ بہت گندہ ہے یہ
فہیم لائبریرین جون 16، 2012 #80 پاکستانی ونڈے ٹیم ٹھیک ہوسکتی ہے بس اس کا پورا کنڑول مجھے مل جائے ٹیم سیلیکشن سے لے کر کس کو کس نمبر کھلانا ہے تک۔
پاکستانی ونڈے ٹیم ٹھیک ہوسکتی ہے بس اس کا پورا کنڑول مجھے مل جائے ٹیم سیلیکشن سے لے کر کس کو کس نمبر کھلانا ہے تک۔