پاکستان سری لنکا میں

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

35 اوور

159 اسکور

4 آؤٹ

اب بیٹنگ پاور پلے شروع ہو گا۔

ان 15 اوور میں 100 سے زیادہ اسکور ملنے چاہییں، تبھی سری لنکا کو ایک اچھا ہدف ملے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بوم بوم کریز پر۔

44 اوور

220 اسکور

5 آؤٹ

مصباح کا ہدف 250 کا تھا۔

امید ہے 260 سے اوپر جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سہیل تنویر کا دوسرا شکار ترنگا۔

سری لنکا

6 اوور

19 اسکور

2 آؤٹ

WU Tharanga کو بھی بولڈ کیا۔
 
Top