پاکستان تو اب بھی وہی ہے صاحب !!

امجد میانداد نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 14, 2013

  1. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    نہیں میرا خیال ہے محمد اسحق ہیں- جناب محمود احمد غزنوی براہ کرم تصدیق کریں۔ ان سے مزید گذارش ہے کہ ہم یو ٹیوب کی وڈیوز دیکھنے سے محروم ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  2. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,625
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہت عمدہ تصاویر امجد بھائی :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    محمد اسحٰق کون؟؟؟
     
    • متفق متفق × 1
  4. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,625
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    یہ ایک فرقہ پرست دہشت گرد تنظیم لشکرِ جھنگوی کا سربراہ ملک اسحاق ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
  5. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,625
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بعض تصاویر دیکھ کر واقعی بہت افسوس ہوتا ہے کہ ہم پہلے کہاں تھے اور اب تنزل فرما کر کس پستی میں آ گئے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    سعادت صاحب کی دی ہوئی معلومات قابل قدر ہیں۔ تاہم امجد صاحب کی مذکورہ بالا بات کی تائید کرتے ہوئے میں بھی یہی عرض کروں گا کہ اکثر یہ ہوتاہے کہ سارے مآخذ ہر ایک کی نظر سے نہیں گذرتے۔ اسلئے ابلاغ کے مقصد سے ایسے نادر ریسورسز کی زیادہ سے زیادہ ترویج کرنی چاہئے۔ جزاک اللہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    کراچی اب بھی ویسا ہی ہے
    کراچی پہلے بھی دو تھے اب بھی دو ہیں۔ بس اپس میں ملنا کم ہوگئے ہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    اوہ !!!

    بے شک، لیکن محمود بھائی تو بھلے چنگے آدمی ہیں انہوں نے ملک اسحٰق کی تصویر کیوں لگائی (اگر یہ واقعی ملک اسحٰق ہے تو)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    باقی ؟؟؟؟؟
     
  10. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    آج رات پھر جاگ کر اَپ لوڈ کرتا رہوں کا لنک کاپی کرتا رہوں کا اور ادھر پیسٹ کرتا رہوں کا کیپشن لکھتا رہوں گا پوسٹ کرتا رہوں گا کرتا رہوں گا کرتا رہوں گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    مبینہ طور پر یہ کالعدم لشکرِ جھنگوی کے ملک اسحاق ہیں اور انکے ساتھ مشہور مولوی طاہر اشرفی صاحب ہیں جو آجکل اکثر ٹی وی پروگرامز میں آکر قوم کو اعتدال پسندی کے درس دیتے ہیں۔۔۔۔
    جو زہر پی چکا ہوں تمہی نے دیا مجھے
    اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو
    تصویر لگانے کا مقصد تو آپ سمجھ ہی گئے ہونگے خصوصاّ میر کے اس شعر کے تناظر میں کہ:
    وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا
    پھر اسکے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
     
    • متفق متفق × 3
  12. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    اور پاکستان اب وہ پاکستان نہیں رہا صاحب۔۔۔پلوں کے نیچے سے بہت پانی بہہ چکا ہے ۔ ۔۔ذرا یہ بھی دیکھئے اور پھر کہنے کی کوشش کیجئے کہ پاکستان تو اب بھی وہی ہے صاحب :)
    https://www.facebook.com/photo.php?v=10201516799219477
    لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجئے
    اب بھی دلکش ہے ترا حسن مگر کیا کیجئے
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    صبح ہی دیکھی بہت افسوس ہوا۔

    میں نے پہلے ہی لکھ چھوڑا ہے پاکستان وہی ہے بس ایک نسل بدلی ہے، اور بلا شبہ یہ نسل بہت گندی نکلی ہے۔
     
  14. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    اِس کی شکل کچھ اعظم طارق شہید سے ملتی ہے کچھ کچھ اس لیے کنفیوز تھا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    A time when Pakistani President was the most welcomed guest of United States.
    When US president himself with his state secretaries & Family came to airport to receive Pakistani President.
    When US president used to feel honor to be with Pakistani President on his every activity in visit.
    When US said Pakistan is a champion of Freedom in the world.
    When US President said Pakistan is a source of power for independence and liberty.
    Yes, it was my Pakistan, the same Pakistan,
    Pakistan has never changed but gradually world observed the degradation in second & now third generation, puzzled in complex, no future aim, ashamed on bright past.... pretending to be more liberal, more modern compromising moral values, which used to be the glittering asset of this nation in whole world but now being felt as the curse.

     
    • زبردست زبردست × 1
  16. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    عہد رفتہ کی دلفریب یادیں۔
    اس وقت ایوب خان مرحوم سمیت کسے معلوم تھا کہ وطن عزیز اور اس کے ساتھ امریکہ کے تعلقات کی وہ حالت ہو جائے گی جو آج ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  17. اوشو

    اوشو محفلین

    مراسلے:
    2,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    مجھے یہ تصویر سب سے زیادہ پسند آئی۔ میرے لیے یہ نئی بات ہے کہ چی گویرا پاکستان بھی آئے تھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ایک دو اور تصاویر بھی ہیں مجھے مل نہیں رہیں، کچھ عرصے پہلے سسٹم کا بیک لے کر کافی کچھ حذف کر دیا تھا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. اوشو

    اوشو محفلین

    مراسلے:
    2,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    ملیں تو ضرور شیئر کیجیے گا۔ کچھ دن پہلے فیس بک پر باکسر محمد علی کی بھی ایک تصویر دیکھی جو پاکستان کے کسی کالج میں بنائی گئی تھی۔ دیکھتا ہوں ملتی ہے تو وہ بھی شیئر کرتا ہوں۔ آپ کے پاس ہو تو آپ لگا دیں۔
     
  20. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    جی بالکل میں بھی دیکھ چکا ہوں
     

اس صفحے کی تشہیر