حسان خان

لائبریرین
بعض تصاویر دیکھ کر واقعی بہت افسوس ہوتا ہے کہ ہم پہلے کہاں تھے اور اب تنزل فرما کر کس پستی میں آ گئے ہیں۔
 

تلمیذ

لائبریرین
اور بہت سارے ایسے لوگ ہیں جنہوں نے یہ تصاویر نہیں دیکھیں کچھ نہیں دیکھیں یا زیادہ نہیں دیکھیں۔
اس لیے میرا خیال ہے اچھی چیز کو بار بار شئیر کیا جانا چاہیے تاکہ لوگوں کے علم میں آ سکیں۔

سعادت صاحب کی دی ہوئی معلومات قابل قدر ہیں۔ تاہم امجد صاحب کی مذکورہ بالا بات کی تائید کرتے ہوئے میں بھی یہی عرض کروں گا کہ اکثر یہ ہوتاہے کہ سارے مآخذ ہر ایک کی نظر سے نہیں گذرتے۔ اسلئے ابلاغ کے مقصد سے ایسے نادر ریسورسز کی زیادہ سے زیادہ ترویج کرنی چاہئے۔ جزاک اللہ!
 
محمود بھائی یہ اعظم طارق شہید ہیں نا؟؟

مبینہ طور پر یہ کالعدم لشکرِ جھنگوی کے ملک اسحاق ہیں اور انکے ساتھ مشہور مولوی طاہر اشرفی صاحب ہیں جو آجکل اکثر ٹی وی پروگرامز میں آکر قوم کو اعتدال پسندی کے درس دیتے ہیں۔۔۔۔
جو زہر پی چکا ہوں تمہی نے دیا مجھے
اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو
تصویر لگانے کا مقصد تو آپ سمجھ ہی گئے ہونگے خصوصاّ میر کے اس شعر کے تناظر میں کہ:
وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا
پھر اسکے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
 
اور پاکستان اب وہ پاکستان نہیں رہا صاحب۔۔۔پلوں کے نیچے سے بہت پانی بہہ چکا ہے ۔ ۔۔ذرا یہ بھی دیکھئے اور پھر کہنے کی کوشش کیجئے کہ پاکستان تو اب بھی وہی ہے صاحب :)
https://www.facebook.com/photo.php?v=10201516799219477
لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجئے
اب بھی دلکش ہے ترا حسن مگر کیا کیجئے
 
اور پاکستان اب وہ پاکستان نہیں رہا صاحب۔۔۔ پلوں کے نیچے سے بہت پانی بہہ چکا ہے ۔ ۔۔ذرا یہ بھی دیکھئے اور پھر کہنے کی کوشش کیجئے کہ پاکستان تو اب بھی وہی ہے صاحب :)
https://www.facebook.com/photo.php?v=10201516799219477
لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجئے
اب بھی دلکش ہے ترا حسن مگر کیا کیجئے
صبح ہی دیکھی بہت افسوس ہوا۔

میں نے پہلے ہی لکھ چھوڑا ہے پاکستان وہی ہے بس ایک نسل بدلی ہے، اور بلا شبہ یہ نسل بہت گندی نکلی ہے۔
 
مبینہ طور پر یہ کالعدم لشکرِ جھنگوی کے ملک اسحاق ہیں اور انکے ساتھ مشہور مولوی طاہر اشرفی صاحب ہیں جو آجکل اکثر ٹی وی پروگرامز میں آکر قوم کو اعتدال پسندی کے درس دیتے ہیں۔۔۔ ۔
جو زہر پی چکا ہوں تمہی نے دیا مجھے
اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو
تصویر لگانے کا مقصد تو آپ سمجھ ہی گئے ہونگے خصوصاّ میر کے اس شعر کے تناظر میں کہ:
وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا
پھر اسکے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
اِس کی شکل کچھ اعظم طارق شہید سے ملتی ہے کچھ کچھ اس لیے کنفیوز تھا۔
 
A time when Pakistani President was the most welcomed guest of United States.
When US president himself with his state secretaries & Family came to airport to receive Pakistani President.
When US president used to feel honor to be with Pakistani President on his every activity in visit.
When US said Pakistan is a champion of Freedom in the world.
When US President said Pakistan is a source of power for independence and liberty.
Yes, it was my Pakistan, the same Pakistan,
Pakistan has never changed but gradually world observed the degradation in second & now third generation, puzzled in complex, no future aim, ashamed on bright past.... pretending to be more liberal, more modern compromising moral values, which used to be the glittering asset of this nation in whole world but now being felt as the curse.

 

تلمیذ

لائبریرین
عہد رفتہ کی دلفریب یادیں۔
اس وقت ایوب خان مرحوم سمیت کسے معلوم تھا کہ وطن عزیز اور اس کے ساتھ امریکہ کے تعلقات کی وہ حالت ہو جائے گی جو آج ہے۔
 

اوشو

لائبریرین
چے کراچی میں،
مارکسسٹ انقلابی رہنما چے ایرنیستو گویرا اس وقت کے صدر ایوب خان کے ساتھ کراچی میں

2rlx.jpg

مجھے یہ تصویر سب سے زیادہ پسند آئی۔ میرے لیے یہ نئی بات ہے کہ چی گویرا پاکستان بھی آئے تھے۔
 

اوشو

لائبریرین
ملیں تو ضرور شیئر کیجیے گا۔ کچھ دن پہلے فیس بک پر باکسر محمد علی کی بھی ایک تصویر دیکھی جو پاکستان کے کسی کالج میں بنائی گئی تھی۔ دیکھتا ہوں ملتی ہے تو وہ بھی شیئر کرتا ہوں۔ آپ کے پاس ہو تو آپ لگا دیں۔
 
ملیں تو ضرور شیئر کیجیے گا۔ کچھ دن پہلے فیس بک پر باکسر محمد علی کی بھی ایک تصویر دیکھی جو پاکستان کے کسی کالج میں بنائی گئی تھی۔ دیکھتا ہوں ملتی ہے تو وہ بھی شیئر کرتا ہوں۔ آپ کے پاس ہو تو آپ لگا دیں۔
جی بالکل میں بھی دیکھ چکا ہوں
 
Top