1969 میں چھپنے والی ایک متنازعہ کتاب کی ضبط شدہ کاپی، تب پاکستان میں بھی ڈٹ کر لکھنے والے تھے۔

5qyc.jpg
 
ہائے ہائے، آ عندلیب مل کے آہ و زاریاں کریں :(

1964: جاپانی انجینئروں کے تعاون سے پاکستان کی اپنی تیار کردہ جدید ریل کار لاہور ریلوے اسٹیشن پہ کھڑی ہے۔

vq3u.jpg
 
چلو وہ دن واپس لے آئیں جب لوگ جوق در جوق پورے پورے خاندان پاکستان دیکھنے آیا کرتے تھے۔

1972: لاہور میں بس کا انتظار کرتے فرنچ، امریکی اور برطانوی ہِپی سیاحوں کا گروپ، پاکستان اس وقت ہِپیوں کی سیاحت کے رستے میں آنے والا ایک اہم مقام تھا۔

hxva.jpg
 
Top