1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

پاکستان تو اب بھی وہی ہے صاحب !!

امجد میانداد نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 14, 2013

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    السلام علیکم،

    کبھی سوچ کے دریچوں سے جھانکیں ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وہ خواب خیال سے دِن کہ جب دنیا کے لیڈر صرف دھمکیاں لے کر نہیں بلکہ ذاتی طور پہ خوشی سے پاکستان گھومنے آیا کرتے تھے، جب دنیا کی ائیر لائنز مسافروں کو راغب کرنے کے لیے دبئی، ہانگ کانگ، سنگاپور یا ملائیشیا نہیں بلکہ پاکستان کے شہروں کا نام استعمال کرتی تھیں، جب پی آئی اے میں بیٹھنا دنیا کے سربراہ بھی اعزاز سمجھتے تھے، جب کہا جاتا تھا کہ ٹھاٹ باٹھ سے سفر کرنا ہے ہو تو گریٹ پیپل ٹو فلائے وِد (پی آئی اے)، جس نے دورانِ پرواز رِیت قائم کی اعلیٰ کھانے اور "پینے پلانے" کی، جب لکھنے والے فخر سے اپنی تحریروں میں پاکستان کے پس منظر میں اپنے ناول لکھا کرتے تھے، جب پاکستان میں صرف پاکستان کی ہی نہیں ہالی ووڈ کی بھی بلاک بسٹر فلمیں بنا کرتی تھیں۔ جب اشتہاروں اور میگزینوں میں کمپنیاں پاکستان کا نام استعمال کر کے اپنی پراڈکٹس بیچا کرتی تھیں۔ جب دنیا بھر کے نوجوان گھومنے پھرنے کے لیے پاکستان کا رخ کرتے تھے۔ جب مصور پاکستان میں اپنے ہنر کی بڑھانے کے لیے رخ کیا کرتے تھے، جب پاکستانی قوال اور گلوکار صرف انڈیا ہی میں نہیں دنیا کے دوسرے ممالک میں بھی سنے جاتے تھے۔

    آئیے ذرا سیر کریں اِس پاکستان کی کیوں کہ پاکستان تو وہی ہے بس ایک نسل بدل گئی ہے۔

    بس ایک گزارش ہے کہ جب تک تمام تصاویر میری طرف سے اَپ لوڈ نہ ہو جائیں مراسلہ دیکھتے رہیے گا۔

    باراک اوباما اپنے ایک پاکستانی دوست کے ہمراہ کراچی میں (1982)
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  2. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ایک پاکستانی بچی عقبہ (بائیں سے دوسری) امریکی صدر جان ایف کینیڈی اور ان کے خاندان کے ہمراہ کرسمس کے تہوار پہ وائٹ ہاؤس مدعو

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    امریکی ہوم سیکریٹری ہنری کسنجر پاکستانی خاتونِ اول کی بینکوئٹ ہال کی جانب رہنمائی کرتے ہوئے۔ خاتونِ اول اپنے شوہر کے ساتھ دورے پہ تھیں۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    1959 میں امریکی صدر آئیزن ہاؤر کی پاکستان آمد کے موقع پر برنس روڈ کراچی میں لوگ اپنے گھروں اور فلیٹوں کی بالکونیوں سے استقبال کرتے ہوئے۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    کرنل معمر قذافی پرجوش استقبال کرنے والوں کی طرف ہاتھ لہراتے ہوئے مسرت کا اظہار کر رہے ہیں۔1974 لاہور
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  6. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    بھٹو صاحب اپنی بیٹیوں صنم بھٹو (بائیں) اور بے نظیر بھٹو (پیچھے)کے ہمراہ
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    سحر انگیز شخصیت کی مالک جیکولین کینیڈی معروف امریکی صدر جان ایف کینیڈی کی زوجہ پاکستان میں اس وقت کے سربراہ ایوب خان کے ہمراہ ایک کھلی چھت والی گاڑی میں گھومتے ہوئے 1962

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  8. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    اسلامک سمٹ کے موقع پر اسلامی ممالک کے سربراہان بادشاہی مسجد لاہور میں مغرب کی نماز کے دوران اکٹھے بیٹھے ہیں۔ ذولفقار بھٹو بھی نمایاں ہیں اور یاسر عرفات اور قذافی بھی

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ملکہ برطانیہ پاکستانی صدر ایوب خان کے ہمراہ کراچی صدر کی گلیوں میں ایک کھلی گاڑی میں گھومتے ہوئے۔ 1961

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  10. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    امریکی صدر آئزن ہاؤر کھلی چھت کی ایک بھگی میں صدر ایوب خان کے ہمراہ کراچی کی گلیوں میں گھومتے ہوئے۔ جہاں ایک بڑا ہجوم ان کے استقبال کے لیے موجود ہے۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    مجھے تو یہ واقعہ میرے ابو سنا چکے ہیں چلیں آپ بھی دیکھ لیں،
    امریکی نائب صدر لئینڈن جونسن 1962 میں پاکستان کے اپنے دورے کے دوران راہ چلتے ایک اونٹ والے کو دیکھ کر اس سے ملنے چلے گئے

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    شاہِ ایران کی زوجہ کی پاکستان آمد کے موقع پر گورنر بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کوئٹہ ائرپورٹ پہ ان کا استقبال کرتے ہوئے۔1973

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    امریکی صدر جان ایف کینیڈی کی بیگم جیکولین کینیڈی 1961 میں کراچی کے دورے کے موقع پر اونٹ کی سواری سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    امریکی خاتونِ اول جیکولین کینیڈی پاکستان ائیر لائن کی پرواز سے سفر کے بعد باہر نکلتے ہوئے۔1962
    یہاں کوٹ کیا جاتا ہے کہ انہوں نے کہا تھا یہ میرا بہترین سفر تھا اور آئی لو ٹو ٹریول وِد پی آئی اے۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کی جانب سے سیاحت کے فروغ کے لیے شائع کیا جانے والا بروشر 1963
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  16. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    1963 میں شائع کیا جانے والا پی آئی اے کا پریس ایڈ

    [​IMG]

    ہالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار باب ہوپ پی آئی اے کے ایک اشتہار میں
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    پاکستان میں اسمبل ہونے والی اولین گاڑیوں میں سے ایک آسٹریلیا کی مشہور ویلینٹ کار کی لانچ کا اشتہار 1966

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ایک مشہور امریکی جاز گروپ Maurice Miller Trio کے گانے "کراچی " کا وینائل ریکارڈ، جسے انہوں نے ہی لکھا اور پرفام کیا۔ 1965

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    1967 میں کراچی کے بارے میں امریکی ائیرلائن Pan Am کی جانب سے یورپ اور امریکہ کے لیے شائع کیا جانے والا سیاحت کی ترغیب کا پوسٹر

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  20. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    1970 امریکی میگزین میں شائع ہونے والا palizzie shoes کیپشن میں لکھا ہے No Karachi Kobra in my size

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 3

اس صفحے کی تشہیر