1972: ایک سیاح دیر کے ایک خطرناک روڈ پہ گاڑی چلاتے ہوئے

hkfz.jpg
 
کہاں چل دیے سرکار، پاکستان آئے ہو ذرا مزہ تو لے لو :p

1974: لاہور کے گرانڈ ٹرنک روڈ پہ سیاحوں کا ایک گروپ خراب ٹرک کو دھکے لگا کر لے جا تے ہوئے
rn9c.jpg
 
1962: معروف امریکی صوفی ملنگ سموئل لیوس، (فقیر یا صوفی) داتا دربار کے منتظمین کے ہمراہ۔

jgkz.jpg

Born at the turn of the twentieth century Samuel L. Lewis (October 18, 1896 – January 15, 1971) was an American who became a mystic of the Sufi Chisti order. A student of Inayat Khan he was given the name Ahmed Murad in 1946. Samuel Lewis now Sufi Ahmed Murad Chisti or Sufi Sam as he was popularly known devoted his life to peace through action. To this end Sufi Sam worked to develop drought resistant grains, safe organic fertilizers and salt water conversion. [1] Later in his life he was recognized as Murshid the Arabic for "Exalted Teacher". As a spiritual leader he founded the movement: Dances of Universal Peace. The Dances of Universal Peace continue to be practiced and shared by the murids of Sufi Sam, most notably Wali Ali Meyers.​
 
تلمیذ

لائبریرین
اس سے پہلے کہ بجلی چلی جائے، میں اب تک دیکھی ہوئی تصاویر کے بارے میں اپنا تبصرہ پوسٹ کردوں۔
بھئی ، آپ کی تلاش واقعی قابل داد ہے۔ کم از کم میں نے تو صرف چندتصاویر ہی پہلے دیکھی ہوئی ہیں۔ باقی تمام میری ان دیکھی اور میرے لئے بے حد معلوماتی اور دلچسپی کا باعث ہیں۔ آپ کی محنت کے لئے شکر گزاری۔ باقی تصاویر اگلی دفعہ لاگ ان ہونے پر دیکھوں گا۔ جزاک اللہ!
 
میرے خیال میں یہ نہ صرف آپ کا بلکہ محفل کا سب سے زبردست دھاگہ ہے
انتہائی معلوماتی اور چشم کشا
ڈھیر ساری داد اور خراج تحسین آپ کی اس کاوش کی نظر
شاد و آباد رہیں
 
سعادت

تکنیکی معاون
انگریزی کے مشہور کالم نگار ندیم فاروق پراچہ نے پچھلے سال ڈان اردو میں "پاکستان کی داستانِ ہوش رُبا" کے نام سے دو اقساط پر مبنی فوٹو فیچر میں یہ اور اس جیسی مزید کئی تصاویر شریک کی تھیں۔ (ابھی گوگل پر تلاش کیا تو معلوم ہوا کہ پہلی قسط کو یہاں محفل میں فاتح نے بھی شریک کیا تھا۔) البتہ ڈان انگریزی میں "Also Pakistan" کے نام سے اس فیچر کی (تا حال) سات اقساط شائع ہو چکی ہیں۔ کیا آپ کا ماخذ بھی یہی فیچرز ہیں؟

ڈان اردو میں:
- پاکستان کی داستانِ ہوش رُبا
- پاکستان کی داستانِ ہوش رُبا – حصہ دوئم

ڈان انگریزی میں:
- Also Pakistan
- Also Pakistan – II
- Also Pakistan – III
- Also Pakistan - IV
- Also Pakistan - V
- Also Pakistan: The final cut
- Also Pakistan VII: Beyond the wall
 
یہی تصاویر کئی اور ویب سائٹس پر شئیر ہوئی ہیں۔ مثلاَ:
www.pakistannewsupdates.com
میرا ماخذ درج بالا ویب سائٹ، برٹِش لائبریری اور کئی اور ویب سائٹس اور فیس بک اکاؤنٹس ہیں۔
ابھی تو 10 فیصد تصاویر بھی شئیر نہیں ہوئیں میری کولیکشن کی۔

اور بہت سارے ایسے لوگ ہیں جنہوں نے یہ تصاویر نہیں دیکھیں کچھ نہیں دیکھیں یا زیادہ نہیں دیکھیں۔
اس لیے میرا خیال ہے اچھی چیز کو بار بار شئیر کیا جانا چاہیے تاکہ لوگوں کے علم میں آ سکیں۔
 
دیگر ماخذات کی تصویروں کا انتظار رہے گا۔ :)

اور بہت سارے ایسے لوگ ہیں جنہوں نے یہ تصاویر نہیں دیکھیں کچھ نہیں دیکھیں یا زیادہ نہیں دیکھیں۔

اس لیے میرا خیال ہے اچھی چیز کو بار بار شئیر کیا جانا چاہیے تاکہ لوگوں کے علم میں آ سکیں۔

متفق۔ اور یہ تو اچھا ہو گا کہ آپ ان تصاویر کے کیپشنز کا اردو میں ترجمہ بھی کرتے جائیں گے۔
 
Top