پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز2009

قمراحمد

محفلین
پاکستان نے میچ 49 رنز سے جیت لیا۔ نیوزی لینڈ کا آخری کھلاڑی ان فٹ ہونے کی وجہ سے بیٹنگ کر نے نہیں آیا
 

قمراحمد

محفلین
پاکستانی باولنگ کی خاص بات یہ رہی کے چار باولز رازق ، آفریدی، عامر اور اجمل نے 2 ،2 وکٹیں حاصل کیں۔
 

فہیم

لائبریرین
آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری 20-20 انٹرنیشنل میچ ہے۔
اور ابھی دبئی اسٹیڈیم میں پاکستان پاپ گروپ اسٹرنگ گلو کاری کے جوہر پیش کررہا ہے۔
 

قمراحمد

محفلین
آج دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستانی ٹیم آج کے میچ میں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے
شاہد آفریدی ( کپتان ) عمران نذیر، عمراکمل، شعیب ملک، کامران اکمل، عبدالرزاق، عمرگل، محمد عامر،سعید اجمل، فوادعالم، اور سہیل تنویر۔
 
Top