پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز2009

قمراحمد

محفلین
پاکستان کی بیٹنگ میں آج عمران نذیر اور آفریدی کے علاوہ کسی نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا
 

قمراحمد

محفلین
پاکستان نے 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 161 سکور بنائے
پاکستانی اننگز کے خاص بات عمران نذیر کی 38 بالز پر 58 رنز کی شاندار بیٹنگ تھی۔ جس میں اُس نے 5 چوکے اور 4 چھکے مارے۔
عبدالرزاق نے 15 بالز پر 26 اور شاہد آفریدی 16 بالز پر 24 رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں رہے۔
پاکستانی اننگز میں 13 چوکے اور 7 چھکے شامل تھے۔
میرے خیال سے پاکستان نے 15 سے 20 رنز کم بنائے ہیں۔ اس وکٹ پر 175 کا ٹارگٹ دینا چاہیے تھا۔ 
 
Top