پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

خرم منظور 21 اور احمد شہزاد 21
دونوں اوپنر آؤٹ ہو چکے ہیں ۔
اظہر علی 8 اور یونس خان 3 رنز کے ساتھ کزیر پر ہیں ۔
11 اوورز میں دو وکٹ پر 53 رنز ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
جیتنے کے لیے 43 اوور میں 231 اسکور کی 5.38 کی اوسط سے ضرورت ہے۔

لیکن خزاں کا موسم کب شروع ہو جائے، کچھ کہا نہیں جا سکتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
وکٹ بچا کر اگر ہر اوور میں 6 اسکور لیں تو میچ جیتا جا سکتا ہے۔ لیکن سامنے سری لنکا کی ٹیم ہے، کھارا در کی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چائے کے وقفے تک پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 107 اسکور بنائے ہیں۔
جیتنے کے لیے مزید 196 اسکور کی ضرورت ہے۔
 
Top