پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

شمشاد

لائبریرین
آج مورخہ 16 جنوری سے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

پہلا ٹیسٹ میچ برابری پر ختم ہوا تھا۔
دوسرا ٹیسٹ میچ سری لنکا نے 9 وکٹوں سے جیت لیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کے میچ میں پاکستان کی ٹیم مندرجہ ذیل ہیں :

خرم منظور
احمد شہزاد
اظہر علی
یونس خان
مصباح الحق (کپتان)
اسد شفیق
سرفراز احمد (وکٹ کیپر)
سعید اجمل
جنید خان
عبد الرحمان
محمد طلحہ
 

شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
محمد طلحہ کو Silva کی وکٹ مل گئی۔
کھانے کے وقفے سے پہلے وکٹ کا ملنا اچھی شروعات ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Kaushal Silva صرف 17 اسکور بنا کر آؤٹ ہو گیا۔

176745.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے پہلے دن کھانے کے وقفے تک سری لنکا کی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 64 اسکور بنائے تھے۔
 
Top