پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

شمشاد

لائبریرین
چندی مل کو محمد طلحہٰ نے کلین بولڈ کیا۔

177123.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
میچ کے چوتھے دن کی اختتام پر صورتحال کچھ یوں رہی :

پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 341 اسکور بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

سری لنکا نے اپنی دوسری اننگ شروع کی اور 5 وکٹوں کے نقصان پر 133 اسکور بنائے۔

سری لنکا کو اس وقت مجموعی طور پر 220 اسکور کی برتری حاصل ہے۔

زیادہ امکان یہی ہے کہ یہ میچ برابری پر ختم ہو گا۔
 
پہلے سیشن میں سری لنکا کو آؤٹ کر لیں اور 275 سے 300 تک کی لیڈ ہو تو پاکستان کو چیز کرنا چاہئے ۔۔
گستاخی معاف۔۔۔ 150 چیز کرنے کی اوقات نہیں آپ کی ٹیم کی۔۔
اگر 300 کی لیڈ ہو گئی تو پاکستانی ٹیم ہار جائے گی۔۔۔ لکھ لیں۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
بہت مشکل ہے کہ کھانے کے وقفے تک سری لنکا کو آؤٹ کر لیں۔ اگر کر بھی لیں اور 300 کا ہدف ملا تو کھانے کے وقفے سے دن کے اختتام تک ہدف حاصل نہیں کر پائیں گے اور ایسا نہ ہو ایک روزہ میچ سمجھ کر کھیلیں تو وکٹیں خزاں کے پتوں کی طرح گرنا شروع ہو جائیں۔
 
عمر سیف

محفلین
گستاخی معاف۔۔۔ 150 چیز کرنے کی اوقات نہیں آپ کی ٹیم کی۔۔
اگر 300 کی لیڈ ہو گئی تو پاکستانی ٹیم ہار جائے گی۔۔۔ لکھ لیں۔۔
انیس آپ سے تو یہی امید تھی ۔۔ کچھ چینگ لائیں ۔۔۔
بہت مشکل ہے کہ کھانے کے وقفے تک سری لنکا کو آؤٹ کر لیں۔ اگر کر بھی لیں اور 300 کا ہدف ملا تو کھانے کے وقفے سے دن کے اختتام تک ہدف حاصل نہیں کر پائیں گے اور ایسا نہ ہو ایک روزہ میچ سمجھ کر کھیلیں تو وکٹیں خزاں کے پتوں کی طرح گرنا شروع ہو جائیں۔
کوشش تے کرں ۔۔
 
بس ایک وکٹ رہ گی ہے ۔ شاید 300 کا ٹارگٹ ملے ۔
مصباح چاچو کے شیروں کو ون ڈے کے اسٹائل میں کھلنا ہو گا ۔ ۔ ۔:love:
 
آخری تدوین:
Top