پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

بھلکڑ

لائبریرین
2dubl74.png


منگل پانڈے کو تو دیکھو!
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد ٹی وی کی میرے لئے بہت اہمیت ہے۔ مگر شمشاد بھائی سے کم اہمیت ہے۔
وہ ایسے کہ میری بلڈنگ میں کیبل نہیں آتی، اور پی ٹی وہ سپورٹس بھی نہیں آتا کیونکہ پی ٹی وی سپورٹس اب پاک سیٹ پر آتا ہے۔ اور میرے پاس ایشیا سیٹ 3 ایس ہے بس۔
شمشاد ٹی وی ، ایشیا سیٹ 3 ایس پر آتا ہے۔ جو میرے پاس دستیاب ہے۔ لہذا اب میرے لئے میچ دیکھنا ممکن ہوگا ۔ ٹی وی پر۔
لئیق بھائی آپ اس ربط پر Live میچ دیکھ سکتے ہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
Top