پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

دیکھتے ہیں کہ پاکستانی قوم جو ڈائیلاگ مار رہی ہے اس کو پاکستانی ٹیم شرمندہ تعبیر کر پاتی ہے یا نہیں۔۔۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
پاکستان نے ٹاس جیت کر کے بیٹنگ کا فیصلہ کیا!
آفریدی کھیل رہا ہے !
شرجیل ان فار صہیب!
اینڈ جنید ریپلیسنگ رحمان!
 
شمشاد ٹی وی کی میرے لئے بہت اہمیت ہے۔ مگر شمشاد بھائی سے کم اہمیت ہے۔
وہ ایسے کہ میری بلڈنگ میں کیبل نہیں آتی، اور پی ٹی وہ سپورٹس بھی نہیں آتا کیونکہ پی ٹی وی سپورٹس اب پاک سیٹ پر آتا ہے۔ اور میرے پاس ایشیا سیٹ 3 ایس ہے بس۔
شمشاد ٹی وی ، ایشیا سیٹ 3 ایس پر آتا ہے۔ جو میرے پاس دستیاب ہے۔ لہذا اب میرے لئے میچ دیکھنا ممکن ہوگا ۔ ٹی وی پر۔

کیا فری کوئنسی ہے؟ مجھے تو نہیں مل رہا
کیا بِس کی بھی معلوم کرنی پڑتی ہے؟
 

ابن رضا

لائبریرین
یہ باتیں نہیں ہے پیشین گوئی ہے، اور پیشین گوئی کا خواہشات کے ساتھ موافق ہونا ضروری نہیں ہے۔
اکثر ہوتا وہی ہے جو ہم سوچتے ہیں کہ ایسا ہو کر رہے گا۔ ہونی کو ٹالا نہیں جا سکتا ہے مگر اچھے کی امید تو رکھنی چاہیے ناں۔ ویسے مجھے یقین ہے کہ آج جیہ کی پیشن گوئی درست ثابت نہیں ہو گی ان شا ء اللہ
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ سری لنکا کی طرف سے مینڈس نہیں کھیل رہا۔
 
Top