پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

ماہی احمد

لائبریرین
مجھے اسی بات کا شک تھا ۔ آپ پاک سیٹ اور ایشیا سیٹ 3 ایس کے نام سے کنفیوژ ہو جائیں گی۔ غلطی میری ہے مجھے پہلے ہی وضاحت کردینی چاہئے تھی۔ :)
پاک سیٹ اور ایشیا سیٹ 3 ایس دو مصنوعی سیاروں کے نام ہیں جن سے سیٹلائیٹ ٹی وی کی نشریات نشر کی جاتی ہیں۔ ہماری ڈش انٹینا کا رخ ایشیا سیٹ 3 ایس کی جانب ہے اس لئے ہم اسی مصنوعی سیارے سے نشر ہونے والے چینل دیکھ سکتے ہیں۔
اووووو اچھا!!!!۔۔۔
 
شکریہ۔
اگر آج پاکستان جیت گیا تو خوشی ضرور ہوگی لیکن اگر سری لنکا جیت گیا تو مجھے پاکستان کے ہارنے کا افسوس تو ہوگا مگر سری لنکا کے جیتنے کی بھی خوشی ہوگی۔ :)
کیونکہ سری لنکا پاکستان کا اچھا دوست ہے اور سری لنکن پاکستان اور خصوصاً آفریدی کے بہت مداح ہیں۔ :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
ہم کسی سے ڈرتے ورتے نئیں ہیں ہاااااں۔۔۔
ڈرتا کون کمبخت ہے ۔۔لیکن وہ کیا ہے ناں ۔۔۔۔آج مقابلہ پھر دوستوں سے ہے !
اور میرا کافی دنوں سے دل بھی چاہ رہا تھا کہ مہیلا سینچری کرے ۔۔اب وہ ہمارے خلاف ہو جائے۔۔اُس کی پرفارمنس بحال ہو ۔۔۔لیکن درمیان میں دُشمنوں نے مداخلت کی تو ہمیں میچ کے لئے جان لڑانی پڑی گی!
 

بھلکڑ

لائبریرین
شکریہ۔
اگر آج پاکستان جیت گیا تو خوشی ضرور ہوگی لیکن اگر سری لنکا جیت گیا تو مجھے پاکستان کے ہارنے کا افسوس تو ہوگا مگر سری لنکا کے جیتنے کی بھی خوشی ہوگی۔ :)
کیونکہ سری لنکا پاکستان کا اچھا دوست ہے اور سری لنکن پاکستان اور خصوصاً آفریدی کے بہت مداح ہیں۔ :)
اُن کی لائن اپ میں موجود ۔۔۔اور سابقہ کھلاڑیوں کا میں تو خود بہت بڑا مداح ہوں!!!
بہت بڑے بڑے نام ہیں ۔۔۔اس وقت بھی !
 

ماہی احمد

لائبریرین
میرا جی چاہا کہ آپ کے مراسلے کو ناپسندیدہ کی ریٹنگ دوں مگر آپ کے احترام میں نہیں دی۔
البتہ آپ میرا احتجاج چاہیں تو نوٹ کر سکتی ہیں۔ :D
جیہ آپ تو اتنی اچھی ہیں پھر ایسی باتیں کیوں کر رہی ہیں :(
میرا بھی احتجاج نوٹ کر لیں پھر۔۔۔ :(
 

ماہی احمد

لائبریرین
ڈرتا کون کمبخت ہے ۔۔لیکن وہ کیا ہے ناں ۔۔۔ ۔آج مقابلہ پھر دوستوں سے ہے !
اور میرا کافی دنوں سے دل بھی چاہ رہا تھا کہ مہیلا سینچری کرے ۔۔اب وہ ہمارے خلاف ہو جائے۔۔اُس کی پرفارمنس بحال ہو ۔۔۔ لیکن درمیان میں دُشمنوں نے مداخلت کی تو ہمیں میچ کے لئے جان لڑانی پڑی گی!
:sigh:
 

ماہی احمد

لائبریرین
1939789_592982960789774_376076824_n.jpg
 
Top