پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے وقت کے مطابق دن کے ایک بجے شروع ہو گا۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
شمشاد ٹی وی کی میرے لئے بہت اہمیت ہے۔ مگر شمشاد بھائی سے کم اہمیت ہے۔
وہ ایسے کہ میری بلڈنگ میں کیبل نہیں آتی، اور پی ٹی وہ سپورٹس بھی نہیں آتا کیونکہ پی ٹی وی سپورٹس اب پاک سیٹ پر آتا ہے۔ اور میرے پاس ایشیا سیٹ 3 ایس ہے بس۔
شمشاد ٹی وی ، ایشیا سیٹ 3 ایس پر آتا ہے۔ جو میرے پاس دستیاب ہے۔ لہذا اب میرے لئے میچ دیکھنا ممکن ہوگا ۔ ٹی وی پر۔
 
گڈ:)
( مجھے کچھ بھی سمجھ نہیں آیا سوائے اس کے آپ میچ دیکھیں گے اس چینل پر) :p
 
جیہ

لائبریرین
پیش گوئی

پاکستان سخت مقابلے کے بعد میچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہار جائے گا
 
گڈ:)
( مجھے کچھ بھی سمجھ نہیں آیا سوائے اس کے آپ میچ دیکھیں گے اس چینل پر) :p
مجھے اسی بات کا شک تھا ۔ آپ پاک سیٹ اور ایشیا سیٹ 3 ایس کے نام سے کنفیوژ ہو جائیں گی۔ غلطی میری ہے مجھے پہلے ہی وضاحت کردینی چاہئے تھی۔ :)
پاک سیٹ اور ایشیا سیٹ 3 ایس دو مصنوعی سیاروں کے نام ہیں جن سے سیٹلائیٹ ٹی وی کی نشریات نشر کی جاتی ہیں۔ ہماری ڈش انٹینا کا رخ ایشیا سیٹ 3 ایس کی جانب ہے اس لئے ہم اسی مصنوعی سیارے سے نشر ہونے والے چینل دیکھ سکتے ہیں۔
 
Top