پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

شمشاد

لائبریرین
ملنگا نے اس میچ سے پہلے اپنے تمام ایشیا کپ کے میچوں میں صرف 6 وکٹیں لی ہیں اور وہ بھی 45ویں سے 49ویں اوور میں جبکہ اس میچ میں پہلے 3 اوور میں فی اوور ایک وکٹ حاصل کر لی ہے۔
 
جی شکریہ لیکن ٹی وی پر دیکھنے کا اپنا ہی مزا ہے :)
آپ کا ہم نام چینل ٹی وی پر بھی دکھا رہا ہے اور اپنی ویب سائٹ پر بھی۔ :)
یہاں لنک ہے۔
ویسے سر جی آپ کا کوئی تعلق ہے اس چینل سے؟ جو آپ کے نام سے یہ چینل چلا دیاگیا ہے؟ ;)
 
ASIA SAT 3sorbital slot 105.5 degree
Downlink polarization : horizontal
symbol rate: 2.4444 Msy/sec
Frequency : 4175.5 MHz
یہ فری چینل ہے۔ اور میچ بھی آرہا ہے۔ اس وقت :)

میرا خیال ہے کہ میری ریسیور میں پرابلم ہے
میرے پاس دانا سیٹ کا ریسیور ہے اور اس پر سرچ کرنے پر نہیں ارہا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top