پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

شمشاد

لائبریرین
جی شکریہ لیکن ٹی وی پر دیکھنے کا اپنا ہی مزا ہے :)
آپ کا ہم نام چینل ٹی وی پر بھی دکھا رہا ہے اور اپنی ویب سائٹ پر بھی۔ :)
یہاں لنک ہے۔
ویسے سر جی آپ کا کوئی تعلق ہے اس چینل سے؟ جو آپ کے نام سے یہ چینل چلا دیاگیا ہے؟ ;)
ربط دینے کا بہت شکریہ۔
میرے علم میں بھی یہ آپ کی وجہ آیا ہے۔
 
میرا خیال ہے کہ میری ریسیور میں پرابلم ہے
میرے پاس دانا سیٹ کا ریسیور ہے اور اس پر سرچ کرنے پر نہیں ارہا۔
یہ بھی ممکن ہے کہ ڈش انسٹال کرنے والے نے اس کو ورٹیکل پولیرٹی پر سیٹ کیا ہو۔
آپ یہ فریکونسی ڈالیں

symbol rate: 2.4444 Msy/sec
Frequency : 3625.5 MHz

اور Downlink polarization : horizontal
کا خیال رکھیں پھر سرچ کریں آجائے گا۔
:)
 
یہ بھی ممکن ہے کہ ڈش انسٹال کرنے والے نے اس کو ورٹیکل پولیرٹی پر سیٹ کیا ہو۔
آپ یہ فریکونسی ڈالیں

symbol rate: 2.4444 Msy/sec
Frequency : 3625.5 MHz

اور Downlink polarization : horizontal
کا خیال رکھیں پھر سرچ کریں آجائے گا۔
:)

اپ کے پاس کونسا ریسیور ہے
 
Top