پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

39_03.jpg
 

ماہی احمد

لائبریرین
ان سے اچھی تو پاکستان کی عورتوں کی ٹیم رہی۔
بے شک وومن کرکٹ ٹیم نے اچھا کھیلا اور وہ جیت گئیں
پر اس کا یہ مطلب نہیں آپ مردوں والی ٹیم کو طعنے دیں
جیتنے والے کبھی کبھی ہار بھی تو جاتے ہیں۔ دے آر ہیومن بینگز ناٹ روبوٹس۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
سب کو بہت بہت مبارک

پاکستان ہار گیا
پر
کرکٹ جیت گئی۔

جو اچھا کھیلے وہی کھلاڑی

یہ صرف کھیل ہے ۔ پاک سری لنکا جنگ نہیں۔

اچھے کھیل کو نہ سراہنا غلط ہے
جب یہ پاک سری لنکا جنگ نہیں تو آپ کیوں ہر وقت توپوں کا رخ ہماری طرف کئیے بیٹھے رہتے ہیں؟؟؟
 

x boy

محفلین
میں نے ایک پوسٹ میں کہا تھا کہ پاکستان کی بولنگ فیلئر ہے اس پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، تو مجھے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ دیکھیں آج اگر بولنگ اچھی ہوتی تو یہ دن دیکھنا پڑتا۔
 
Top