پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

140308172111_asia_cup_976x549_afp.jpg


جو جیتا وہی کھلاڑی
:)
 

حسیب

محفلین
اچھا بلے بھئی بلے
18 کروڑ کی قوم پہ یہ تین بھائی ہی بھاری ہیں :)
میں نے تینوں کی بات ہی نہیں کی۔
عمر کی انہی میچوں میں بیٹنگ پرفارمنس دیکھ لیں اسے پارٹ ٹائم کیپر کے طور پر شامل کیا جاتا ہے۔ پارٹ ٹائمر کو کچھ مارجن دینا پڑتا ہے چاہے پارٹ ٹائم بولر ہو یا بیٹسمین یا وکٹ کیپر
اور ٹیسٹ میں عدنان کی پرفارمنس بھی دیکھ سکتے ہیں
 

حسیب

محفلین
حقیقت میں فرق صرف شاہد افریدی کا رہا

پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش جیسی بچہ ٹیم سےبھی ہار ہی رہی تھی مگر افریدی نے فرق دکھایا
یہ فرق انڈیا سے میچ کے دوران تھا

بدقسمتی سے افریدی اج کھیلا ہی نہیں
معذرت کے ساتھ کہ یہ ون مین شو تقریبا ستر سے اسی فیصد میچوں میں دیکھنے کو ملتا ہے صرف پاکستانی ٹیم میں ہی نہیں ہے
سری لنکا کو دیکھ لیں
پاکستان کے خلاف پہلے میچ میں مالنیگا کا شو رہا آخری تین اوورز میں پانچ وکٹیں لے کر میچ سری لنکا کے حق میں کیا
انڈیا کے خلاف میچ میں سنگاکارا کا شو رہا
جبکہ سری لنکا بھی بنگلہ دیش کی بچہ ٹیم سے 205 رنز کا ٹارگٹ پورا کرتے ہوئے ہار رہی تھی وہ تو میتھوز بچا گیا
:rolleyes:
 
Top