پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

181105.jpg

Lahiru Thirimanne پچاس بنانے کے بعد
 
طلحہ کو ایک چوکا

سری لنکنز کو آرام سے کھیلنا چاہیے کم از کم 5 اور اوورز تک

میچ ابھی تک ان کے ہاتھ میں ہے
 
ابھی بارہ اوورز باقی ہیں

پاکستان کی خراب فیلڈنگ نے ان کا کام اسان کردیا ہے

پاکستانی ٹیم کو فیلڈنگ میں بے حد محنت کی ضرورت ہے۔ اتنے بڑے میچ میں حفیظ اور کامران نے دو کیچ چھوڑے۔
 
حقیقت میں فرق صرف شاہد افریدی کا رہا

پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش جیسی بچہ ٹیم سےبھی ہار ہی رہی تھی مگر افریدی نے فرق دکھایا
یہ فرق انڈیا سے میچ کے دوران تھا

بدقسمتی سے افریدی اج کھیلا ہی نہیں
 
Top