پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

شمشاد

لائبریرین
آج کے میچ میں تو پاکستانی ٹیم نے بہت مایوس کیا ہے۔

پہلے تین بہترین بلے باز کی بیٹنگ ناکام
گیند باز ناکام
فیلڈنگ بہت ہی نکمی
 

شمشاد

لائبریرین
محمد طلحہٰ نے اپنے اس اوور میں 13 اسکو دیئے۔

اگر ایک یا دو مزید اوور اس نے کروائے تو میچ جلد ہی ختم ہو جائے گا۔
 
181103.jpg

پریرا کا ایک انداز
 

شمشاد

لائبریرین
مہلا جے وردھنے 95 گیندوں پر 75 اسکور بنا کر محمد طلحہٰ کی گیند پر شرجیل کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔
 
Top