پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

آبی ٹوکول

محفلین
باؤلنگ ہمیشہ سے پاکستان کی اسٹرنتھ رہی ہے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ اتنا غلط نہیں تھا غلطی یہ ہے ہوئی کہ ہم نے بیٹنگ گندی کی مانا کہ تین وکٹیں جلدی گر گئیں مگر کرکٹ فقط ٹک ٹک یا صرف چھکے مارنے کا ہی نام نہیں آخر پاکستانی ٹیم میں کب پروفیشنل ازم آئے گا اور یہ کب سنگلز ڈبلز کی اہمیت کو جانیں گے ؟؟؟ اگر فقط ٹک ٹک ہی کرنی ہے تو مجھے پیڈا کرواکر بھیج دو میں پچاس کہ پچاس اوورز روک کر دکھا دوں گا میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ پاکستان 30 رنز شارٹ ہے کم ازکم 290 کرنا چاہیے تھا تب پاکستان میچ جیت پاتا خیررررررر
 

بھلکڑ

لائبریرین
1965006_252022911643721_1021423571_n.jpg



کانگریجولیشنز ٹیم سری لنکا!!!
یو ڈزروڈ دِس وکٹری!!!
ویل پلیڈ مہیلا، تھرمنے، ملنگا اینڈ ریسٹ! ویل پلیڈ ٹیم پاکستان ٹو۔۔۔ایکسپٹ فیلڈنگ!
:redheart::redheart::redheart::redheart:
 
سب کو بہت بہت مبارک

پاکستان ہار گیا
پر
کرکٹ جیت گئی۔

جو اچھا کھیلے وہی کھلاڑی

یہ صرف کھیل ہے ۔ پاک سری لنکا جنگ نہیں۔

اچھے کھیل کو نہ سراہنا غلط ہے
 
ہمیں فخر ہے کہ ہم ایشیا میں رنر اپ ہیں۔ اور جو ونر ہے وہ بھی ہم جیسا ہی ہے۔ اور کرکٹ کے نام نہاد ٹھیکدار کو ہم دونوں نے فائنل تک پہچنے ہی نہیں دیا۔
لو یو ٹیم پاکستان
 

جنید اختر

محفلین
متفق ہار جیت تو کھیل کا حصہ ہے۔۔ واقعی میں فیلڈنگ بیحد خراب کی ہے اور بولنگ بھی کچھ خآص نہیں تھی سوائے اجمل کے ۔۔۔ خیر سری لنکا کو جیت مبارک ہو :)
 
اس ٹورنامنٹ میں تین اچھی ٹیمز تھی۔ پاکستان، سری لنکا، انڈیا
پاکستان سری لنکا سے دو مرتبہ ہارا

پاکستان انڈیا سے بمشکل جیت سکا ۔ صرف افریدی کی وجہ سے

ایک اوسط درجے کی ٹیم بنگلہ دیش سے ہارتے ہارتے بچا

یہ تمام انڈیکٹرز اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ پاکستان میں کرکٹ زوال پذیر ہے اور جذباتیت عروج پذیر
 
140308104655_asia_cup_final_misbah_976x549_ap.jpg

مصباح کا ایک روزہ کرکٹ میں سنچری بنانے کا خواب ادھورا ہی رہا اور وہ 65 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔
شاید سو اوورز کے ون ڈے میں یہ سنچری بناپائیں۔

ٹیسٹ کے لیے یہ اچھا کھلاڑی ہے
 
140308135451_shahid_afridi_549x549_reuters.jpg

شاہد کی بالنگ مایوس کن رہی

یہ اس میدان میں جس میں بال فٹ بال کے برابر نظراتی ہے اور میدان بہت چھوٹا تھا شاید چھکے مار کر میچ جتا سکے مگر یہ امید کہ تیز وکٹ اور بڑے میدان میں یہ چکھے لگا سکے شاید بر نہ اوے
 

حسیب

محفلین
ابھی بارہ اوورز باقی ہیں

پاکستان کی خراب فیلڈنگ نے ان کا کام اسان کردیا ہے

پاکستانی ٹیم کو فیلڈنگ میں بے حد محنت کی ضرورت ہے۔ اتنے بڑے میچ میں حفیظ اور کامران نے دو کیچ چھوڑے۔
یہ کامران بیچارہ کہاں آ گیا؟؟؟:chatterbox:
 
Top