پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

فاخر رضا

محفلین
لنچ ہوگیا. آج پورے دن پاکستان کھیلے گا اور دو سو سے زیادہ کی لیڈ لے گا. پھر انگلینڈ کو ڈھیر کرنے کا سلسلہ کل سے شروع. ڈونٹ وری. آل از ویل
 
قیصرانی

لائبریرین

اگر یہ بات پہلے سے طے ہو چکی ہے تو اور بات ہے، ورنہ پاکستان سے ایسی امید رکھنا عبث ہے
 
Muhammad Ikram

محفلین
بدقسمتی نے پاکستان کو جھٹکا دیا۔۔۔۔۔۔کپتان آؤٹ۔۔۔۔۔۔ اس میں باولر کا کوئی کمال نہیں صرف قسمت نے وکٹ دی گوروں کو۔
 
400 کے مجموعے پر پاکستان کی آل ٹیم آؤٹ
یوں پاکستان نے 103 رنز کی برتری حاصل کر لی۔

اگرچہ پاکستان نے اس سے ڈبل لیڈ لیکر میچ پر پوری طرح حاوی ہونے کا موقع گنوا دیا ہے البتہ ابھی بھی پاکستان اگر انگلینڈ کے لیڈ میں جانے سے قبل دو،تین(جن میں کک اور روٹ کی وکٹ لازم ہے) وکٹس حاصل کر لے تو یقیناً سیریز میں برتری حاصل کر سکتا۔ البتہ وکٹ کے حالات دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ پاکستان باؤلرز کے لئے گورے بلے باز مشکلات ضرور کھڑی کرینگے۔
 
محمد وارث

اور اب جب کہ 103 کی لیڈ میں سے 65 انگلینڈ نے اتار لیے ہیں بغیر نقصان کے تو پاکستان کی مشکلات دو چند ہو گئی ہیں۔ انگلینڈ اگر اس اننگز میں اڑھائی سو پونے تین سو کر گیا تو میچ گیا پھر :)
 
میرے خیال میں "ایک آخری ہوائی باورچی"شائد انضی بھائی جیسا فیصلہ نہ لے سکا۔ بہت بڑے دل سے کل پاکستان کو 300+ رنز کیساتھ کم از کم 5 سے 10 اوورز کھیلانے ہونگے انگلینڈ کو۔
اور میرے خیال میں ایسا کرنا آسان نہیں ہوگا انگلش انتظامیہ کے لئے۔
 
میچ میں ابھی 200 اوورز باقی ہیں، شاید ڈیکلیئر کی نوبت ہی نہ آئے اور انگلینڈ آؤٹ ہو جائے۔ ویسے وہ تین کی اوسط سے مزید 100 اوور کھیل گئے تو پاکستان کا ٹارگٹ 100 اوورز میں پونے تین سو ہوگا۔ یعنی یہ کہ ٹائم اور اوورز کا مسئلہ شاید نہیں ہے بلکہ کھیلنے کا ہے۔
 
ایک دفعہ اننگ بدلنے سے 2 اوورز کٹ جائینگے سو یوں محض 198 اوورز رہ گئے۔تفنن برطرف انگلینڈ کا پلڑا اسوقت بھاری ہے۔ جس طرح وکٹ کھیل رہی ہے میرے خیال میں انگلینڈکو ڈیکلئیریشن کے فیصلے کی کھٹن گھڑی سے گزرنا ہی ہوگا۔
 
آخری تدوین:
لنکا نے تو اپنی دوستی کا حق قریب قریب ادا کر دیا۔
لیکن لگتا ہے پاکستان ایک مرتبہ پھر یہ موقع گنوانے کے چکروں میں ہے۔

ایک خیال ہے کہ اگر لنکا کینگروز کو شکست دیدے اور پاکستان انگلینڈ کو تو پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں کسی بھی فارمیٹ میں پہلی دفعہ رینکنگ ٹاپ کر سکتا۔
 
England 297 & 120/0 (35.0 ov)
Pakistan 400
England lead by 17 runs with 10 wickets remaining
تیسرے دن کے اختتام پر پاپی گوروں نے پوری طرح میچ کو اپنے پلڑے کی طرف لڑکھڑا لیا ہے۔
 
Top