پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

ماہی احمد

لائبریرین

ابن رضا

لائبریرین
یہ اپنے مراسلوں کا ریکارڈ بنا رہے تھے کیا یہ کم ہے؟:p دیکھیں کتنے صفحے کالے کر دیے اور میچ پر ایک جملہ بھی نہیں :ROFLMAO:
میں نے صرف اس لئے سارے صفحات پڑھ ڈالے کہ میچ کی لمحہ بہ لمحہ صورتِ حال، جاندار تبصروں کے ساتھ دیکھنے کو ملے گی. :p
 

ماہی احمد

لائبریرین
یہ اپنے مراسلوں کا ریکارڈ بنا رہے تھے کیا یہ کم ہے؟:p دیکھیں کتنے صفحے کالے کر دیے اور میچ پر ایک جملہ بھی نہیں :ROFLMAO:
اللہ معاف کرے.... اتنا جھوٹ.... آدھے سے زیادہ مراسلے میچ کے متعلق ہیں.... مگر خیر آپ تو کہیں گے ہی ایسے... آخر کو.... :cautious:
 
Top