پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

ماہی احمد

لائبریرین
لڑی ٹیسٹ میچ کی ہے اور ہم ٹی ٹوینٹی کی طرح مراسلوں کا سکور کر رہے ہیں. اس حساب سے تو اگلے تین دنوں میں یہاں کوئی تین چار ہزار سکور بن جائے گا :rollingonthefloor:
 
محمداحمد

ابھی ٹاپ آرڈر آؤٹ ہو جائے گا تو پھر وہی ٹک ٹک ہی رہ جائے گی۔ :)

فکر نہ کریں۔ :) :) :)
 
Top