پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

محمداحمد

لائبریرین
بھئی انگلینڈ کو سپورٹ کرنے کی ٹھانی ہے تا کہ میچ میں کچھ دم رہے

یعنی جناب بھی انگلستان کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ :)

ویسے میچ میں تو ابھی کافی دم خم ہے۔ ہاں بالرز بال کراتے کراتے ادھ موئے ہو جاتے ہیں ٹیسٹ میں۔ :) :) :)
 
محمداحمد

لائبریرین
وہ جو آپ پاکستانی کہتے ہیں کہ جیتو یا ہارو ہم تمہارے ساتھ ہیں۔۔۔۔ تو انگلستان جیتے یا ہارے آئی آیم آلویز ود مائی ٹیم :)

بالکل ! اچھی بات ہے۔ ہم تو آخری دم تک سپورٹ کرتے ہیں۔

ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پر بیٹھے ہوئے ہنس
جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں

عباس تابش
کرکٹ کے دھاگے میں شعر :)
 
محمداحمد

لائبریرین
تمہیں پتا ہے... ہم ایسا کیوں کہتے ہیں.... کیونکہ ہمیں معلوم ہے ہماری ٹیم تو ہے ہی _______ :rollingonthefloor: میں باقی دنیا والوں کو بہت عقلمند سمجھتی یار..... :rollingonthefloor:

ایسا کچھ نہیں ہے۔ :)

کھیل میں ہار جیت ہوتی ہے سو ہم ہر دو صورت میں ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں۔ :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
بالکل ! اچھی بات ہے۔ ہم تو آخری دم تک سپورٹ کرتے ہیں۔

ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پر بیٹھے ہوئے ہنس
جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں

عباس تابش
کرکٹ کے دھاگے میں شعر :)
اور نہیں تو کیا... جب ہار جاتے ہیں پھر رج کے موڈ بھی خراب کر لیتے ہیں:unsure:
میں تو رو بھی لیتی ہوں:(
 
مقدس

لائبریرین
تمہیں پتا ہے... ہم ایسا کیوں کہتے ہیں.... کیونکہ ہمیں معلوم ہے ہماری ٹیم تو ہے ہی _______ :rollingonthefloor: میں باقی دنیا والوں کو بہت عقلمند سمجھتی یار..... :rollingonthefloor:
پتا ہے کیا جہاں بات اپنے ملک کی آتی ہے تو سارے عقل ایک طرف اور اپنے ملک کا ساتھ دینا ایک طرف :)
 
مقدس

لائبریرین
بالکل ! اچھی بات ہے۔ ہم تو آخری دم تک سپورٹ کرتے ہیں۔

ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پر بیٹھے ہوئے ہنس
جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں

عباس تابش
کرکٹ کے دھاگے میں شعر :)
معاف کیا بھائی۔۔۔ لولززز یو نو وائے ۔۔
 
مقدس

لائبریرین
اور نہیں تو کیا... جب ہار جاتے ہیں پھر رج کے موڈ بھی خراب کر لیتے ہیں:unsure:
میں تو رو بھی لیتی ہوں:(
میں تو کبھی بھی نہیں روتی یار اس بات پر۔۔ ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے اور جو اچھا کھیلتا ہے۔۔ جیت بھی وہی ڈیزرو کرتا ہے
 
Top